"تحریک ختم نبوت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏1980ء کا عشرہ: اضافہ مواد
سطر 9:
 
=== 1980ء کا عشرہ ===
{{اصل|آرڈیننس 20}}
1984ء میں [[محمد ضیاء الحق]] کی حکومت نے ایک قومی اسمبلی سے منظور کرایا، جس کے تحت [[احمدیہ]] کا خود کو مسلمان کہنا اور مخصوص اسلامی اصطلاحات کا استعمال (جیسے اپنی عبادت کی جگہ کو مسجد کہنا) ممنوع قرار پایا۔
س قانون کے ذریعہ پاکستان کے ضابطہ فوجداری کی شق 298 میں دو حصوں کا اضافہ کیا گیا۔
* [[آرڈیننس 20#298-B|298-بی]]
اس قانون کے مطابق اب احمدی پاکستان میں [[مرزا غلام احمد]] کی بیوی کو '''[[ام المومنین]]'''، گھر والوں کو '''[[اہل بیت]]''' پیروکاروں کو '''[[صحابی]]''' اور جانیش کو '''خلیفہ المسلمین''' کہنا جرم ہے۔
* [[آرڈیننس 20#298-C|298-سی]]
اس شق میں قرار دیا گیا ہے کہ احمدی یا لاہوری گروہ اپنے آپ کو '''براہ راست یا بالواسطہ''' مسلمان کہیں یا اپنی مذہب کو اسلام کہیں یا اپنے مذہب کی اشاعت یا تبلیغ کریں یا کسی بھی طریق پر مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کریں تو ان سب صورتوں میں تین سال تک قید اور جرمانہ کے مستحق ہوں گے۔
 
=== 2010ء کا عشرہ ===