"ویکی ماخذ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
درستی
سطر 1:
{{Infobox Website
| name = ویکی ماحذ<br />Wikisource
| logo = [[File:Wikisource-logo.svg|100px120px|The current Wikisource logo]]
| logo_caption = ویکی ماخذ کا لوگو
| screenshot = [[File:Wikisource screenshot 2008.png|250px|Detail of the Wikisource multilingual portal main page.]]
| caption = انگریزی ویکی ماخذ کے صفحۂ اول کا عکس
سطر 12 ⟵ 13:
| launch date = {{Start date and age|2003|11|24}}<ref name=ayersmatthewsyates>{{cite book|title=How Wikipedia Works|first1=Phoebe|last1=Ayers|first2=Charles|last2=Matthews|first3=Ben|last3=Yates|publisher=No Starch Press|year=2008|isbn=978-1-59327-176-3|pages=435–436}}</ref>
| current status = آن لائن
| alexa = {{DecreasePositive}} 4,253 ({{as of|2017|11|01|alt=Novemberنومبر 2017}})<ref name="alexa">{{cite web|url= http://www.alexa.com/siteinfo/wikisource.org |title= Wikisource.org Site Info | publisher= [[Alexa Internet]] |accessdate= 2017-11-01 }}</ref>
| slogan = ازاد دار الکتب
}}
 
'''ویکی ماخذ''' [[ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن]] کے زیر اہتمام چلنے والا ایک آن لائن برقی [[کتب خانہ|دار الکتب]] ہے جو آزاد مصادر و مراجع کے متون پر مشتمل ہے۔ اس منصوبے کا بنیادی مقصد یہ ہے کہ دنیا کی مختلف زبانوں میں موجود تمام اقسام کے آزاد متون یکجا کیے جائیں خواہ وہ کسی شکل میں دستیاب ہوں۔
اس منصوبے کا آغاز 24 نومبر سنہ 2003ء میں ہوا، ابتدا میں اس کا نام [[پراجیکٹ گٹن برگ]] کی طرز پر "پراجیکٹ سورس برگ" تھا۔ پھر کچھ عرصے بعد اس کا نام بدل کر ویکی ماخذ کر دیا گیا۔ قابل اعتماد مواد کی قلت کی بنا پر ویکی ماخذ تنقید کا نشانہ بھی بنتا رہا تاہم [[نیشنل آرکائیوز اینڈ ریکارڈز ایڈمنسٹریشن]] جیسی متعدد تنطیمیں اسے استعمال کر رہی ہیں۔
سطر 28:
[[دسمبر]] [[2003ء]] تک ویکی ماخذ/ ویکی سورس نام طے ہو گیا، مگر یو آر ایل موجودہ http://wikisource.org کو [[23 جولائی]] [[2004ء]] تک منتقل نہیں ہوئی۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== دیگر و یب سائٹس ==
* [[wikisource:|انگریزی ویکی ماخذ کی ویب سائٹ]]
* [[oldwikisource:|ویکی ماخذ کے لیے ہمہ لسانی پورٹل]]
 
{{موسسہ ویکیمیڈیا}}