"کلیسیائے پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''کلیسیائے پاکستان''' کا آغاز سنہ 1970ء میں ہوا، یہ کلیسیا سابق انگلیکان، میتھڈ...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
اضافہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''کلیسیائے پاکستان''' کا آغاز سنہ 1970ء میں ہوا، یہ کلیسیا سابق انگلیکان، میتھڈسٹ، اسکاٹش پریسبٹیرین اور لوتھری کلیسیاؤں اور تبلیغی مہمات پر مشتمل ہے اور دنیا کا واحد کلیسیا ہے جس میں لوتھریوں کے ساتھ انگلیکان، میتھڈسٹ اور پریسبٹیرین یکجا ہیں۔ اس کا صدر دفتر [[سیالکوٹ]] میں واقع ہےہے۔
 
رومن کاتھولک کلیسیا کے بعد کلیسیائے پاکستان سب سے بڑی مسیحی جمعیت ہے جو ستانوے فیصد مسلم آباد پر مشتمل ملک پاکستان میں قائم ہے۔ اس خطہ زمین پر مسیحیوں کی تبلیغ کی ابتدا سولہویں صدی عیسوی میں مسلمانوں، ہندوؤں اور سکھوں کے درمیان میں ہوئی، سنہ 1947 تک تبلیغی سرگرمیاں ہندو پنجابیوں پر مرکوز تھیں۔ اس کلیسیا کے بیشتر اراکین نچلے طبقے کے مزدور ہیں۔