"اسکینڈینیویا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
اسکینڈے نیویا کا شمالی اور مغربی حصہ بہت زیادہ کٹا پھٹا اور پہاڑی ہے جبکہ جنوب میں زمین زیادہ ہموار ہے اور گلیشیروں کی بدولت انتہائی زرخیز بھی ہے۔ [[فن لینڈ]]، [[ناروے]] اور [[سویڈن]] کا بیشتر حصہ گھنے جنگلات پر مشتمل ہے۔
 
آئس لینڈ دنیا کے سب سے زیادہ آتش فشانی علاقوں میں سے ایک ہے اور اندازااندازہ{{دوزبر}} اس جزیرے پر 200 آتش فشاں ہے۔ ناروے میں کئی وسیع وادیاں ہیں جنہیں "فورڈ" (Fjord) کہا جاتا ہے جبکہ سویڈن اور فن لینڈ میں ہزاروں کی تعداد میں جھیلیں ہیں۔ یہ وادیاں اور جھیلیں [[آخری برفانی عہد]] ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Last Ice age) میں برف کے پگھلنے کے باعث وجود میں آئیں۔
 
== زراعت ==