"مغربی شیا" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ مساوی زمرہ جات (22): + زمرہ:ایشیا میں 1030ء کی دہائی کی تاسیسات+زمرہ:چین میں گیارہویں صدی+[[زمرہ:چین... |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 96:
'''مغربی شیا''' (Western Xia)
({{cjkv|c={{linktext|西|夏}}|p=Xī Xià|w=Hsi Hsia}}) جسے '''شی شیا سلطنت''' (Xi Xia Empire)، '''[[تانگوت سلطنت]]''' (Tangut Empire) (تانگوت قوم کی جانب سے) اور '''[[منیاک]]''' (Minyak) (تبتی قوم کی جانب سے) بھی کہا جاتا ہے، [[1038ء]] سے [[1227ء]] تک موجودہ [[چین کے صوبے]] [[نینگشیا]] اور [[گانسو]] کے شمال مغربی، [[چنگھائی]] کے مشرقی، [[شانسی]] کے شمالی، [[شنجیانگ]] کے شمال مشرقی، [[اندرونی منگولیا]] کے جنوب مغربی اور [[بیرونی منگولیا]] کے جنوبی حصوں پر مشتمل تھی۔ اس کا رقبہ
ریاست کو [[منگول|منگولوں]] کی جانب سے جنہوں نے [[منگول سلطنت]] کی بنیاد رکھی زبردست تباہی کا سامنا کرنا پڑا۔ مغربی شیا کے تحریری متون اور فن تعمیر بالکل تباہ ہو گیا اور وہ تقریبا صفحہ ہستی سے مٹ گئی۔
|