"آئبوپروفین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 27:
}}
 
'''آئبوپروفین''' دوائی ہے۔ یہ [[درد (ضدابہام)|درد]] کے خلاف دوائی ہے ۔ یہ دوائی دردوں کے لئےلیے ہے۔
'''آئبوپروفین''' [[سر]] [[درد (ضدابہام)|درد]] اور [[دانت]] کے درد اور ماہواری کے [[درد (ضدابہام)|درد]] اور جوڑوں کے درد اور پٹھے کے درد اور [[سوجن]] کے لئےلیے استعمال ہوتی ہے۔
 
== استعمالات ==
 
'''آئبوپروفین''' بخار مٹانے کے لئےلیے بھی استعمال میں آتی ہے۔ اس لئےلیے دوائں [[انفلوینزا]] کے خلاف ایبوپروفین بھی شامل کرتے ہیں۔
 
== احتیاطات ==
سطر 45:
= خوراک =
 
'''آئبوپروفین''' کا شکلیں مختلف ہیں۔ گولی اور [[سفوف]] اور [[جل]] بالغ کے لئےلیے ہیں اور بارہ سالوں تک کے بچوں کے لئےلیے صرف شربت ہے۔ آئبوپروفین کی روز کی خوراک کی مقدار پچاس کلوگرام سے زیادہ وزنی فرد کے لئےلیے 1200 ملی گرام سے 2400 ملی گرام تک ہے۔ سب سے بڑی آئبوپروفین کی خوراک 30 کلوگرام کے بچوں کے لئےلیے 500 ملی گرام ہے۔
{{Commonscat|Ibuprofen}}