"اسپیکٹرل لائن" کے نسخوں کے درمیان فرق
م
درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م درستی املا |
||
سطر 27:
==مسلسل طیف (Continuous spectrum)==
بہت گرم اجسام سے نکلنے والی روشنی کا طیف مسلسل ہوتا ہے۔ یعنی اس میں نہ کوئیِ اسپیکٹرل لائن ہوتی ہے اور نہ کسی فریکوئنسی کے فوٹون غائب ہوتے ہیں۔
[[Image:Spectral lines continuous.png|thumb|مسلسل طیف (Continuous spectrum)۔ اس میں
==جذبی طیف (Absorption spectrum)==
سطر 33:
سورج سے نکلتی روشنی جب سورج کی [[فضاء]] سے گزرتی ہے تو اُس فضاء میں موجود گیسوں کی وجہ سے سورج کے طیفِ مسلسل میں لگ بھگ 20000 اسپیکٹرل لائینیں داخل ہو جاتی ہیں۔ ان میں سے لگ بھگ 75 فیصد کی پہچان ہو چکی ہے اور 25 فیصد کی وضاحت ہونا ابھی باقی ہے۔
[[Image:Spectral lines absorption.png|thumb|(Absorption spectrum) اس طیف میں کالی لائینیں ان فوٹون کو ظاہر کرتی ہیں جو راستے میں موجود کسی گیس نے جذب کر
1868 میں Norman Lockyer نامی سائینس دان نے سورج کی روشنی کے طیف میں [[سوڈیئم]] کی دوہری لائنوں کے نزدیک 587.56نینو میٹر پرایک نئی لائن کا مشاہدہ کیا اور بتایا کہ یہ ایک نیا عنصر ہے جس کا نام اس نے [[ہیلیئم]] رکھا۔ زمین پر ہیلیئم اس کے 27 سال بعد 1895 میں دریافت ہوئِ۔
[[File:Helium spectrum.jpg|thumb|left|300px|1868 میں سورج کی شعاعوں کا تجزیہ کر کے ہیلیئم کی پیلے رنگ کی لائن دریافت کر لی گئی تھی۔]]
|