"بلاگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 10:
===نوشتہ جال===
انگریزی اصول کے حساب سے لفظ blog کی اگر اردو تیار کی جاۓ گی تو وہ web سے b اور log کو ملانے کے مطابق نوشتۂ جال بنائی جاسکتی ہے۔اس کی تشریح یوں بھی کی جا سکتی ہے۔
* [[حبالہورلڈ محیطوائڈ عالمویب|ورلڈ وائڈ {{ٹ}}ویب{{ن}}]] سے{{ٹ}} ب{{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ|لاگ]] {{ن}} = بلاگ
* [[حبالہورلڈ محیطوائڈ عالمویب|{{ٹ}}جال{{ن}} محیط عالم]] سے {{ٹ}} جال {{ن}} + {{ٹ}} [[نوشتہ]] {{ن}} = نوشتۂ جال
===مدونہ===
عربی میں اسکے لیے مدونہ کا لفظ مستعمل ہے، اسی کو اردو میں بھی اپنایا جا سکتا ہے۔ مدونہ کی جمع مدونات ہو گی۔اس کی تشریح اس طرح ہو سکتی ہے۔اصل میں ایک {{ٹ}} مـدونـہ {{ن}} یا بلاگ ، ایک ایسا {{ٹ}} [[موقعِ حبالہ|ویب سائٹ]]{{ن}} (website) ہوتی ہے کہ جہاں اندراجات کو ایک جریدہ یا مجلہ کے انداز میں ترتیب دیا جاتا ہے اور اس ترتیب کو [[زمانی]] (chronological) رکھا جاتا ہے۔ مدونہ کی جمع مدونات (blogs) ہوتی ہے اور مدونہ بنانے والے یعنی blogger کو مدونی کہا جاتا ہے اور اسکی جمع مدونین ہوتی ہے۔ مدونہ کا لفظ مدون سے بنا ہے جس کے معنی log یا record رکھنے کے ہوتے ہیں جبکہ خود مدون کا لفظ عربی دون سے بنا ہوا ہے جس کا مطلب log یا book یا record ہوتا ہے اور یہی record یا log رکھنے کا مطلب انگریزی میں blog کا بھی لیا جاتا ہے۔