"بنگلہ دیش" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 103:
بنگلا دیش اپنے قیام سے مستقل سیاسی افراتفری کا شکار ہے اور اب تک 13 مختلف حکومتیں برسر اقتدار آ چکی ہیں اور کم از کم چار [[فوجی تاخت]] (مارشل لا) ہو چکے ہیں۔
 
بنگلا دیش آبادی کے لحاظ سے دنیا کا '''ساتواں '''بڑا ملک ہے اور تقریباًً 144،000 مربع کلومیٹر کے ساتھ یہ رقبے کے لحاظ سے دنیا کا 94 واں ملک ہے،ہ دنیا کا گنجان آباد ترین آبادی کے حامل ممالک میں سے ایک ہے بلکہ اگر چھوٹے موٹے جزائر یا شہری حکومتوں کو فہرست سے نکال دیا جائے تو یہ دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد ملک بن جاتا ہے جس کے ہر مربع کلومیٹر پر 998.6 (یا ہر مربع میل پر 2،639 افراد) بستے ہیں۔ یہ تیسرا سب سے بڑا مسلم اکثریتی ملک ہے لیکن اس کی آبادی ہندوستان میں مقیم اقلیتی مسلمانوں سے کچھ کم ہے۔ جغرافیائی اعتبار سے یہ [[دریائے گنگا]] و [[دریائے برہم پتر|برہم پتر]] کے زرخیز دہانوں (ڈیلٹا) پر واقع ہے۔ [[مون سون]] کی سالانہ بارشوں کے باعث یہاں [[سیلاب]] اور [[طوفان]] معمول ہیں۔ بنگلا دیش [[جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم]] (سارک) اور [[BIMSTEC]] کا بانی رکن اور [[مؤتمر عالم اسلامی|اسلامی کانفرنس کی تنظیم]] (او آئی سی) اور [[ترقی پذیرپزیر 8]] (ڈی -8) کا رکن ہے۔
 
== فہرست متعلقہ مضامین بنگلا دیش ==
سطر 121:
{{سارک|state=collapsed}}
{{دولت مشترکہ}}
{{ترقی پذیرپزیر 8}}
{{موتمر عالم اسلامی}}
}}
سطر 154:
[[زمرہ:جنوب ایشیائی ممالک]]
[[زمرہ:1971ء میں قائم ہونے والے ممالک اور علاقے]]
[[زمرہ:ترقی پذیرپزیر 8]]