"دولت موحدین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 5:
== ابن تومرت ==
 
<small>مکمل مضمون کے لئےلیے [[محمد بن تومرت]]</small>
 
اس خاندان کے بانی [[محمد بن تومرت]] تھے جو [[کوہ اطلس]] کے ایک بربر قبیلے کے رکن تھے۔ وہ ایک پیش امام کے صاحبزادے تھے۔
سطر 11:
محمد ابن تومرت بہت بڑے عالم دین تھے ۔ وہ عہد [[سلجوقی]] کے مشہور عالم [[امام غزالی]] کے شاگرد تھے اور انہی کی تحریک پر انہوں نے مغرب (یعنی مراکش) میں اپنی اصلاحی تحریک شروع کی۔
 
اس تحریک کا مقصد سماجی و اخلاقی اصلاح تھا۔ وہ جہاں کہیں شریعت کے خلاف کوئی حرکت دیکھتے تو اس پر ٹوکتے۔ انہوں نے مسلمانوں میں پھیلنے والی شراب نوشی اور بے پردگی سمیت دیگر برائیوں کے خاتمے کے لئےلیے بھرپور جدوجہد شروع کی۔
 
ان کی ہر دلعزیزی اور مقبولیت دیکھ کر [[مرابطین]] کی حکومت کو خطرہ پیدا ہوا اور ان کو مراکش سے جلا وطن کردیا۔ وہ دوسرے شہر [[اغمات]] آگئے لیکن یہاں سے بھی انہیں جلا وطن کردیا گیا۔ اب وہ اپنے وطن [[ہرغہ]] چلے گئے جو کوہ اطلس میں واقع تھا۔ یہاں کے لوگوں نے ہزاروں کی تعداد میں ان کی دعوت کی دعوت قبول کی۔ انہوں نے فوجی تربیت بھی حاصل کی اور مذہبی تعلیم بھی۔ اب مرابطین کی فوج یہاں بھی آگئی اور بستی کا محاصرہ کرلیا لیکن اب ابن تومرت کے ساتھی، جن کو موحدین کہا جاتا ہے، مقابلہ کرنے کے قابل ہوگئے تھے اس لئےلیے بڑی سخت لڑائی ہوئی اور سرکاری فوج کو شکست ہوئی۔
 
اس کے بعد موحدین اور مرابطین میں لڑائیوں کا سلسلہ کئی سال تک جاری رہا۔ 524ھ میں ابن تومرت کا انتقال ہوگیا اور ان کے ایک ساتھی عبدالمومن کو جماعت موحدین کا امیر منتخب کرلیا گیا۔
سطر 31:
 
== یعقوب المنصور ==
مکمل مضمون کے لئےلیے [[ابو یوسف یعقوب المنصور]]
 
موحدین میں سب سے مشہور حکمران یوسف کا بیٹا یعقوب المنصور تھا۔ یعقوب کو سب سے زیادہ شہرت اس فتح کی وجہ سے ملی جو اس نے شمالی اندلس کے عیسائی حکمران الفانسو پر [[جنگ ارک]] میں حاصل کی۔