"زکریا بن برخیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
سطر 19:
=== پیغمبر ===
{{bibleverse||عزرا|5:1}} اور {{bibleverse||عزرا|6:14}} کے مطابق، آپ [[عدو]] کے بیٹے تھے۔مگر یہاں تضاد پیدا ہوتا کیونکہ [[کتاب زکریاہ]] میں کچھ اور ہی مذکور ہے۔{{bibleverse||زکریاہ|1:1}} کے مطابق برخیاہ آپ کے والد تھے۔اورعدو اپ کے دادا تھے۔[[انٹرپریٹر کی بائبل]] کے مطابق،
{{اقتباس|اس تضاد کا بیان حل کرنے کے لئےلیے یہ اندازااندازہ لگایا گیا ہے انہوں نے ایسا اس لئےلیے کیا تھا کہ الفاظ 'برخیا کا بیٹا' 1:1 کے متن کا اصلی حصہ نہیں تھا، - ایسا ناممکن ہے کہ عزرا کے اقتباسات لپ کیے جاچکے ہوتے -لیکن ان کی نشاندہی نہیں کی جاسکتی ہے کیونکہ یسعیاہ 8:2 میں زکریا بن 'جبرخیا' مذکور ہے،اور زکریاہ 1:1 میں برخیا ہے اس سے ایک الگ گڑبڑ پیدا ہوتی ہے<ref>''The Interpreter's Bible''، جلد VI, صفحہ 1٫053</ref>}}
 
ایک اور وضاحت، شاید عدو زکریا کا والد تھا اس کا وسیع تر مطلب یہ بنتا ہے کہ برخیا کے والد عدو تھے کیونکہ وہ ان سے پہلے گزرے ہیں۔
سطر 45:
 
== اسلام ==
[[قرآن]] میں صرف 25 پیغمبروں کا ان کے نام سے ذکر ہے، جس میں دوسرے [[زکریا علیہ السلام|زکریا]] کا ذکر ہے جو [[یحییٰ علیہ السلام|یحییٰ]] کے والد ہیں۔مسلمانوں کا یہ ماننا ہے کہ [[اللہ]] {{جل جلالہ}} نے کئی پیغمبر انسانیت کی بھلائی کے لئےلیے بھیجے اور وہ بھی جن کا ذکر قرآن میں نہیں ہے۔ 124٫000 پیغمبروں میں سب اسلام میں قابل احترام ہیں۔ لیکن اس زکریا کا [[قرآن]] میں ذکر موجود نہیں ہے۔ کچھ علماء کرام نے اس زکریا کے بارے میں بیان کرا ہے جس میں [[عبداللہ یوسف علی]] شامل ہیں۔
<ref>''[[:en:The Holy Qur'an: Text, Translation and Commentary]]''، [[عبداللہ یوسف علی]]، Note '''364''': "Examples of the Prophets slain were: "the righteous blood shed upon the earth, from the blood of righteous Abel unto the blood of Zacharias, son of Barachias, whom ye slew between the temple and the altar" (Matt. 23:35)</ref> انہوں قرآنی آیت کو بیان کرا ہے۔اور تجویز دی ہے پیغمبروں کی شہادت اور راستباز لوگوں کے قتل ہوئے جن میں برخیا کے بیٹے زکریا بھی شامل ہیں۔