"جراحت" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 1:
* یہ مضمون علم جراحی کی [[طرزیات]] کے بارے میں ہے، '''جراحت''' کی تاریخ کے لیے دیکھیے[[تاریخ جراحت]] [[تصویر:Surgeon operating, Fitzsimons Army Medical Center, circa 1990.JPEG|thumb|250px|left|ایک جراح ، [[دل]] کے [[مترالی صمام]] کی تبدیلی کا [[عالجہ]] انجام دے رہا ہے۔]]جراحت (surgery) دراصل شعبۂ [[طب]] کا ایک [[:زمرہ:اختصاصات طب|اختصاص]] ہے جس میں [[امراض]] یا [[اصابہ|چوٹوں]] کا علاج کرنے کے لیے {{ٹ}} [[عالجہ (طب)|عالجہ]] {{ن}} یعنی operation کا طریقہ کار اختیار کیا جاتا ہے۔ اور اس عالجہ یا [[عالجہ (طب)|جراحی]] فراہم کرنے والے [[طبیب]] کو {{ٹ}} جراح {{ن}} کہا جاتا ہے جس کا تعلق علم [[طب]] سے بھی ہوسکتا ہے [[علم الاسنان]] سے بھی اور یا پھر وہ طبیب ایک {{ٹ}} [[بیطار]] {{ن}} (veterinarian) بھی ہوسکتا ہے۔تااریخی اعتبار سے تو جراحت سے مراد وہ علاج ہوتا ہے کہ جس میں جسم میں چیرا و ٹانکے لگاۓ جاتے ہیں مگر علم طب کی {{ٹ}} [[طرزیات]] {{ن}} میں ہونے والی ترقی نے جراحی کے اس تصور کو آج بہت بدل دیا ہے۔ آج کل جراحی بلا کوئی چیرا لگاۓ اور [[نشتر]] استعمال کیۓ بغیر {{ٹ}} [[لیزر]] {{ن}} کی مدد سے بھی کی جاسکتی ہے اور اگر کوئی چیرا لگایا گیا ہو تو اس کو
[[زمرہ:جراحی]]
|