"نوکیا، فن لینڈ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 108:
2008 میں نوکیا نے اپنے سارے دفاتر یہاں سے منتقل کر دیئے۔ نوکیا میں قیام کے باوجود اب کمپنی کا صدر دفتر اسپو میں ہے اور اہم فیکٹریاں سالو شہر میں۔ دونوں شہر نوکیا سے تقریبا 200 کلومیٹر جنوب میں ہیں۔ ہر سال بہت بڑی تعداد میں سیاح نوکیا کا عجائب گھر دیکھنے آتے ہیں جبکہ یہاں نوکیا سے متعلق محض ایک عمارت ہے جو کمپنی کے اعلیٰ افسران کی پرائیویٹ پارٹیوں کے لئے استعمال ہوتی ہے۔
 
شہر سے کئی بار کہا گیا ہے کہ وہ نوکیا کی یادگار بنائے لیکن ہر بار اس وجہ سے یہ درخواست مسترد کر دی جاتی ہے کہ نوکیا نے کبھی یہاں فون نہیں بنائے۔ تاہم یہاں سے 15 کلومیٹر دور تمپرے شہر میں نوکیا کے ڈیزائن اور انجینئرنگانجینئری کے شعبے کام کر رہے ہیں۔
==حال==
آج کا نوکیا اپنے سپا ، فیکٹری آوٹ لیٹس، آبی گزرگاہوں ، اور فنکشنز کے لئے مشہور ہے۔زمینی اور فضائی ذرائع نقل و حمل بھی اچھے ہیں۔ مذہبی نکتہ نظر سے نوکیا میں ایک احیائی تحریک پیدا ہوئی لیکن بعد ازاں اپنے مذہبی رہنما کے غلط جنسی رویے کی بناء پر اپنی موت آپ مر گئی۔