"ازمیر" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا |
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر |
||
سطر 7:
عثمانی سلطان [[بایزید یلدرم|بایزید اول]] نے 1389ء میں اس شہر کو فتح کرکے [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ بنایا۔ تاہم بایزید کی [[تیموری سلطنت|تیموری]] سلطان [[امیر تیمور]] کے ہاتھوں شکست کے ساتھ ہی شہر دوبارہ مقامی ترک قبائل کو مل گیا۔ 1425ء میں سلطان [[مراد دوم|مراد ثانی]] نے سمرنا کو دوبارہ فتح کیا۔ [[سقوط غرناطہ]] کے بعد اسپین سے نکالے گئے [[یہودی|یہودیوں]] کی اکثریت بھی اسی شہر میں آئی۔
[[پہلی جنگ عظیم]] میں سلطنت عثمانیہ کی شکست کے بعد فاتحین نے [[اناطولیہ]] کو مختلف ٹکڑوں میں بانٹ لیا اور [[معاہدہ سیورے]] کے تحت ترکی کا مغربی حصہ بشمول سمرنا [[یونان]] کے حصے میں آیا۔ 15 مئی 1919ء کو یونانی افواج نے ازمیر پر قبضہ
ازمیر "ایجیئن کا موتی" کہلاتا ہے۔
|