"سورہ الحجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 32:
== موضوع اور مرکزی مضمون ==
 
یہی دو مضمون اس سورت میں بیان ہوئے ہیں۔ یعنی تنبیہ ا{{پیش}}ن لوگوں کو جو نبی {{درود}} کی دعوت کا انکار کررہےکر رہے تھے اور آپ کا مذاق اڑاتے اور آپ کے کام میں طرح طرح کی مزاحمتیں کرتے تھے اور تسلی و ہمت افزائی آنحضور {{درود}} کی لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ یہ سورت تفہیم اور نصیحت سے خالی ہے۔ قرآن میں کہیں بھی اللہ تعالٰی{{ا}} نے مجرد تنبیہ یا خالص زجر و توبیخ سے کام نہیں لیا ہے۔ سخت سے سخت دھمکیوں اور ملامتوں کے درمیان بھی وہ سمجھانے اور نصیحت کرنے میں کمی نہیں کرتا۔ چنانچہ اس سورت میں بھی ایک طرف توحید کے دلائل کی طرف مختصر اشارے کیے گئے ہیں اور دوسری طرف قصۂ آدم و ابلیس سنا کر نصیحت فرمائي گئی ہے۔
 
{{سورت