"بنیادی ڈھانچہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 9:
# گلیوں کو ممکنہ حد تک صاف اور پختہ ہونا چاہیے تاکہ [[دھول]] اڑان کے باعث، گھر سے چمکدار اور صاف جوتے و کپڑے پہن کر نلکنے والے اشخاص کو غبارِ کارواں کی یاد نا آجائے
# گلیوں میں ٹہرے پانی کو نکالنے کا نکاس درست ہونا چاہیۓ تاکہ [[بارش]] کے بعد، یا کسی [[نالے]] سے بہہ کر نلکنے والا پانی نا ٹہرا ہوا ہو اور پانی میں چلنے کی خواہش رکھنے والوں کو اپنی خواہش کی تکمیل کے لیے [[ساحل]] تک جانا پڑے، جس کا ان کی [[صحت]] پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور وہ معاشرے میں زیادہ صحتمند اور کام کرنے والے رکن بن سکیں گے
# گلی پختہ ہونے کی لوازمہ پر پوری اترنے کے بعد بھی اگر پختگی کے دائیں بائیں کچی زمین رہ گئی ہو تو اس کو یا تو [[گھاس]] نما [[نباتات|پودوں]] سے یا [[گملے]] وغیرہ رکھ کر ڈھانپنا ضروری ہے تاکہ دھول کا منبع ہی ناپید ہو جاوے۔ ایسا کرنے کے بعد گلی سے ملحقہ گھر والوں کی ذمہ داری ہے کہ اپنے اپنے حصے کی جگہ گھاس یا پودوں کو پانی اور کھاد مہیا کرتے رہیں؛ اگر کسی وجہ سے کچی زمین ناپید کرنے کی یہ [[نظامت|نظامت (management)]] جاری رکھنا مشکل محسوس ہوتا ہو تو پھر واحد راستہ یہی ہوگا کہ [[اینٹ|اینٹوں]] سے یا سڑک بنا کر پختہ کی گئی گلی میں باقی رہ جانے والے تمام کچے مقامات کو بھی پختہ کر دیا جائے؛ گو کہ اس طریقے سے [[سبزہ]] اور پودوں کی افراط نا ہوسکےہو سکے گی جو صحت کے لیے لازمی ہے
 
===سڑکیں===
{{اصل}} [[سڑک]]
سڑکیں موجودہ زمانے میں کسی بھی شہر یا ملک کی تحت الساخت میں عمود الفقری یعنی ریڑھ کی ہڈی کی مانند تصور کی جاتی ہیں؛ گویا تحت الساخت اگر کسی ملک کی [[معاشیات|معیشت]] کو بہتر بنانے اور [[ترقی]] دینے کا لازمی جزء ہے تو سڑکیں اس تحت الساخت کا لازمی جزء ہوتی ہیں۔ تمام سڑکوں کو اپنا اہم ترین فریضہ یعنی مدت سفر، بہترین انداز میں ادا کرنے کے قابل ہونا چاہیے؛ بہترین انداز (یا عالمی معیار) سے یہاں مراد مسافت میں اضافہ اور مدت یا وقت میں کمی (کم سے کم وقت میں زیادہ سے زیادہ مسافت) اور دوران مسافت مسافر اور اس کی [[ناقل|گاڑی]] کی بہ حفاظت منزل تک رسائی لی جاتی ہے؛ اس کے ساتھ ساتھ سڑک کسی بھی دوسری قسم کی نقل و حمل (جیسے [[قطار]]، [[دوچرخہ]] یا پیدل وغیرہ) میں دشواری نا پیدا کرتی ہو <ref>سڑک کے [http://www.worldbank.org/transport/roads/pl_sect6.htm#top معیار کے بیان کا ایک موقع]</ref>۔
# ایک معیاری تحت الساخت میں کوئی سڑک چھوٹی یا بڑی نہیں بلکہ تمام یکساں اہمیت کی حامل ہوتی ہیں؛ تمام سڑکوں کی ساخت میں یکسانیت،یکسانی، تحت الساخت کی خوبی کی شہادت ہوتی ہے۔
# تمام سڑکیں عالمی منتخب کردہ معیار کے مطابق تیار کی ہوں اور ان کی ساخت ڈھالتے وقت، جدید پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو دیانتداری سے استعمال کیا جانا چاہیے<ref>Koji Tsunokawa and Christopher Hoban (editors). 1997. Technical Paper No. 376, World Bank, Washington, DC.</ref>۔
# سڑکوں پر استعمال ہونے والے نشانات راہنمائی، [[اشارات]] اور [[علامات (طب)|علامات]] تمام تر سڑکوں پر یکساں (ایک جیسے) ہونا چاہیں؛ تاکہ ان کی پہچان اور یاداشت سہل ہوسکے۔ہو سکے۔
#
#