حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: منتقلی 91 بین الویکی روابط، اب ویکی ڈیٹا میں d:q11652 پر موجود ہیں
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Sine waves different frequencies.svg|thumb|left|360px|مختلف فریکوئنسیں]]
فریکوئنسی ([[انگریزی زبان|انگریزی]]:Frequency) سے مراد تعدادارتعاشات ہوتی ہے جو کوئی مرتعش جسم ایک سکینڈ میں پوری کرے۔ جب کوئی لہر اٹھ کر دبتی ہے تو ہم کہتے ہیں کہ اس نے ایک چکر پورہ کرلیا۔کر لیا۔ ایک لہر ایک سکنڈ ميں ایسے جتنے چکر پورے کرتی ہے وہی اس کی فریکوئنسی ہوتی ہے۔
{{Commonscat|Frequency}}