"جوہری ہتھیار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 10:
{{مرکزی}}
[[تصویر:Trhabandmarkazi.PNG|250px|thumb|left|دو بنیادی انشقاقی اسلحے کے طرحبند یا ڈیزائن۔]]
# ایک وہ جو اپنی توانائی کو انشقاق سے حاصل کرتے ہیں، انکو{{ٹ}} ایٹم بم یا جوہری قنبلہ {{ن}} کہا جاتا ہے۔ [[انشقاقیہ]] (fissile) یعنی پلوٹونیم یا یورنیم کو ایک [[بحرانی مادہ|سطحی مادے]] کی صورت میں ترکیب دیا جاتا ہے --- سطحی مادہ ، مادے کی وہ مقدار ہوتی ہے کہ جو [[مرکزی زنجیر تعامل]] شروع کرنے کے لیے درکار ہوتی ہے --- دھماکا کرنے کے لیے یا تو اس سطحی مادے کے ایک ٹکڑے کو دوسرے سے ٹکرایا جاتا ہے یا پھر ایک دھماکے کے ذریعہ اس جوہری مادے (سطحی مادے) کی کثافت میں اس حد تک اضافہ کرا جاتا ہے کہ [[تعدیلہ|تعدیلے]] (نیوٹرونز) پیوست کیے جاسکیں اور ایٹم بم کے دھاکے کا تعامل شروع ہوسکے۔ہو سکے۔ اس طرح کے [[طرحبند نویاتی اسلحہ|انشقاقی قنبیلوں یا بموں]] سے حاصل ہونے والی توانائی کی مقدار ، ایک ٹن [[ٹی این ٹی]] سے کچھ کم سے لیکر 500000 ٹن ٹی این ٹی تک ہوسکتی ہے۔۔
# دوسری قسم وہ ہے جو اپنی توانائی [[نویاتی ائتلاف|مرکزی اتحاد]] سے حاصل کرتی ہے، اور یہ پہلی انشقاقی قسم کی نسبت ہزار گنا زیادہ تباہ کن صلاحیت رکھتے ہیں۔ انکو {{ٹ}} [[آبساز]] قنبلہ [[آبگرقنبلہ|(ہائڈروجن بم)]]، حرمرکزی قنبلہ{{ن}} (thermonuclear bomb) اور {{ٹ}} ا‏ئتلافی قنبلہ {{ن}}(fussion bomb) کہا جاتا ہے۔ کہا جاتا ہے (درست کہ غلط) کہ صرف 6 ممالک؛ [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]]، [[برطانیہ]]، [[روس]]، [[چین]]، [[فرانس]] اور [[ہندوستان]] ایسے ہیں جو [[آبگرقنبلہ]] رکھتے ہیں۔