"روبوٹ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 63:
جیسا کہ اب تک کہ بیان سے اندازہ ہوچکا ہوگا کہ روبالہ کی کوئی ایک مستحکم اور متعین تعریف نہیں ہے ، مختلف ماہرین اور مختلف ادارے اسکی مختلف تعریفیں بیان کرتے ہیں مگر یہ حقیقت بھی اپنی جگہ ہے کہ انکا بنیادی مفہوم ایک ہی ہوتا ہے جو اوپر توصیف روبالہ کے قطعہ میں پیش کیا گیا ہے۔
* [[عالمی معیار]] ISO 8373 کی تعریف
:* ایک خود تضبیطی، قابل ِبرنامجِپروگرام ِمکرر، کثیرالمقاصد، تین یا مزید الجہتی قابل ِصارفی ترامیم ؛ جو صنعتی خودکار استعمالات کیلیۓ ثابت بھی ہوسکتا ہے اور یا پھر متحرک بھی {{ر}} <ref>[http://www.dira.dk/pdf/robotdef.pdf روبالہ کی تعریف کے بارے میں ایک دستاویز (پی ڈی ایف ملف)]</ref> {{ڑ}} <br /> {{د}} An automatically controlled, reprogrammable, multipurpose, manipulator programmable in three or more axes, which may be either fixed in place or mobile for use in industrial automation applications. {{دخ}}
* صنعتی روبالیات کے بانیوں میں سے ایک، Joseph Engelberger کا کہنا ہے کہ
:* میں روبالہ کی تعریف تو نہیں کرسکتا ، ہاں جب اسے دیکھتا ہوں تو پہچان جاتا ہوں {{ر}} <ref>[http://science.howstuffworks.com/robot.htm چیزیں کیسے کام کرتی ہیں، کہ بارے میں ایک موقع روۓ خط]</ref>{{ڑ}} <br />{{د}} I can't define a robot, but I know one when I see one." {{دخ}}