"آئین پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م روبالہ: اضافہ سانچہ ناوبکس {{پاکستان میں قدامت پسندی}}
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 6:
 
== اہم خصوصیات ==
* [[پاکستان]] میں پارلیمانی نظام حکومت ہو گا وزیراعظم حکومت کا سربراہ ہوگا اور اسے اکثریتی جماعت منتخب کرے گی۔
* [[اسلام]] [[پاکستان]] کا سرکاری مذہب ہے اور صدر اور وزیراعظم کا مسلمان ہونا ضروری ہے۔
* [[پاکستان]] کا نام [[اسلامی جمہوریہ پاکستان]] ہے۔
* آئین میں ترمیم کے لیے ایوان زیریں میں دو تہائی اور ایوان بالا میں بھاری اکثریت ہونا ضروری ہے۔
5*اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔
* عوام کومواقع دیئے جائیں گے کہ وہ اپنی زندگیاں قرآن وسنت کے مطابق بسر کریں۔
* عدلیہ آزاد ہوگی۔ عدلیہ کی آزادی کی ضمانت دی جاتی ہے۔
* [[قرآن مجید]] کی اغلاط سے پاک طباعت کے لیے خصوصی انتظامات کئے جائیں گے۔
* عصمت فروشی، جؤا، سود اور فحش لٹریچر پر پابندی عائد کی جائے گی۔
* [[عربی زبان]] کو فروغ دیا جائے گا طلباء وطالبات کے آٹھویں جماعت تک عربی کی تعلیم لازمی قرار دی گئی۔
* آئین کی روسے مسلمان سے مراد وہ شخص ہے جو اللہ کو ایک مانے، آسمانی کتابوں پر ایمان لائے، فرشتوں، یوم آخرت اور انبیائے کرام پر ایمان رکھے اور [[محمد|حضوراکرم]] {{درود}} کو اللہ کا آخری نبی تسلیم کرے۔ جو شخص ختم نبوت {{درود}} کا منکر ہوگا وہ دائرہ اسلام سے خارج تصور کیا جائے گا۔
 
== نگار خانہ ==
<gallery>
ملف:John Locke by Herman Verelst.png|<!--<center>'''[[جان لوک]]'''<br /><small>[[Two Treatises of Government]]<br />life, liberty and property</small>-->
</gallery>
 
سطر 29:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{آئین پاکستان}}
 
{{پاکستان میں قدامت پسندی}}
 
[[زمرہ:آئین پاکستان]]
[[زمرہ:1973ء کے کام]]
[[زمرہ:قانون میں 1973ء]]
[[زمرہ:تاریخ پاکستان]]
[[زمرہ:تحریک پاکستان]]
[[زمرہ:حکومت ذوالفقار علی بھٹو]]
[[زمرہ:سیاسی منشورات]]
[[زمرہ:قانون]]
[[زمرہ:قانون بلحاظ ملک]]
[[زمرہ:آئینقانون پاکستانمیں 1973ء]]
[[زمرہ:حکومت ذوالفقار علی بھٹو]]