"آبپاشی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[تصویرفائل:Irrigation1.jpg|350px|thumbتصغیر|امریکہ کے علاقے نیو جرسی میں آبپاشی کا ایک منظر]]
'''آبپاشی'''، مصنوعی طریقہ سے [[زمین]] تک [[پانی]] پہنچانے کا نام ہے۔ یہ عمل [[زراعت|زرعی]] [[فصل|فصلیں]] اگانے، زرعی زمین کی ساخت برقرار رکھنے اور خشک علاقوں میں [[بنجر]] زمین کو [[قحط]] یا [[بارش]] کی کمی کے [[موسم]] میں قابل کاشت بنانے کے کام آتا ہے۔ مزید یہ کہ آبپاشی کے فصلوں کی پیداوار میں کئی دوسرے فوائد بھی ہیں، جن میں فصل کو یخ موسم سے بچانے، <ref>{{حوالہ جال| مصنف =آر ایل سائینڈر | ربط =ftp://ftp.fao.org/docrep/fao/008/y7223e/y7223e00.pdf | تاریخ اشاعت =2005ء | عنوان = | ترجمہ عنوان =ماحول اور قدرتی وسائل: یخ موسم سے بچاؤ کی بنیاد، طریقے اور معاشیات | ناشر = عالمی ادارہ خوراک و زراعت| زبان =انگریزی }}</ref> کھیتوں میں غیر ضروری [[جڑی بوٹی|جڑی بوٹیوں]] کا تدارک، <ref>{{حوالہ جال| مصنف =جے ایف ولیمز | ربط =http://www.plantsciences.ucdavis.edu/uccerice/WATER/water.htm | تاریخ اشاعت = | عنوان = | ترجمہ عنوان =[[چاول]] کی فصل میں پانی کی مدد سے جڑی بوٹیوں کا تدارک | ناشر =یو سی ڈیوس، شعبہ نباتات | زبان =انگریزی }}</ref> اور زمین میں زرخیز مٹی کو درست طریقہ سے پھیلانا شامل ہیں۔<br />
زمین کو مصنوعی انداز میں سیراب کرنے یعنی کہ آبپاشی کے برعکس، جن علاقوں میں بارش کے پانی سے زمینیں سیراب ہوں ایسے طریقہ کاشت کو [[بارانی]] یا خشک طریقہ کاشت گردانا جاتا ہے۔
[[تصویرفائل:Irrigational sprinkler.jpg|350px|thumbتصغیر|ایک باغ میں آب پاشی کا ایک منظر]]
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
== بیرونی روابط ==
{{Commonsکومنز|Irrigation}}
* [http://www.remuseum.org.uk/corpshistory/rem_corps_part12.htm رائل انجنئیر میوزیم] انیسویں صدی میں بھارت کا طریقہ آبپاشی
* [http://www.icid.org عالمی کمیشن برائے آبپاشی و قدرتی وسائل]
* [http://www.fao.org/ag/agl/aglw/aquastat/main/index.stm پانی کی ترسیل] عالمی ادارہ خوراک و زراعت کا بین الاقوامی ذریعہ معلومات برائے آبپاشی و زراعت
{{Commonscatزمرہ کومنز|Irrigation}}
 
[[زمرہ:نظامت آب]]
[[زمرہ:کاشتکاری]]
[[زمرہ:آبپاشی]]
[[زمرہ:اراضی نظامت]]
[[زمرہ:زراعت]]
[[زمرہ:کاشتکاری]]
[[زمرہ:نظامت آب]]
[[زمرہ:ٹیکنالوجی]]