"شاہ ولی اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 7:
شاہ ولی اللہ مجدد الف ثانی کے انتقال کے تقریباً 80 سال بعد [[دلی|دہلی]] میں پیدا ہوئے۔ وہ ابھی چار سال کے تھے کہ شہنشاہ [[اورنگزیب عالمگیر]] کا انتقال ہوگیا۔ اس کے چند سال بعد مغلوں کی عظیم الشان [[مغلیہ سلطنت|سلطنت]] ٹکڑے ٹکڑے ہونا شروع ہوگئی۔ سارے ملک میں بدامنی پھیل گئی اور مرہٹےملک کے بہت بڑے حصے پر قابض ہونے کے بعد دہلی پر قبضہ کرنے کا خواب دیکھنے لگے۔
 
مسلمانوں کی نہ صرف سیاسی حالت خراب تھی بلکہ وہ اخلاقی حیثیت سے بھی زوال کی طرف جارہے تھے۔ آرام طلبی، عیش و عشرت، دولت سے محبت، خود غرضی، بے ایمانی اور اسی قسم کی دوسری خرابیاں ان میں عام ہوگئی تھیں۔ شاہ ولی اللہ نے اپنی تصنیف و تالیف اور اصلاح کا کام اسی نازک زمانے میں شروع کیا۔ ان کی کوشش تھی کہ ایک طرف مسلمانوں میں اتحاد پیدا ہو اور وہ پھر سے ایک مضبوط سلطنت قائم کریں اور دوسری طرف اپنی اخلاقی خرابیوں کو دور کرکے اور غیر اسلامی طریقوں و رسوم و رواج کو چھوڑ کو دور{{زیر}} اول کے مسلمانوں جیسی زندگی اختیار کرلیں۔کر لیں۔
 
==اصلاح کا کام==