"عبد الرحمٰن الداخل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 24:
== حکومت ==
عبدالرحمن کا طویل دور حکومت عرب اور بربر باشندوں کی بغاوتوں کیخلاف جدوجہد کرتے گذرا جن کی اکثریت آزادی چاہتی تھی۔ [[763ء]] میں عبدالرحمن نے اپنے دارالحکومت کے قریب بھی ان باغیوں سے جنگ لڑی جو عباسیوں کی حمایت کررہےکر رہے تھی۔ اس نے فیصلہ کن فتح حاصل کی ۔ آخری سالوں میں عبدالرحمن نے کئی محلاتی سازشوں کو بھی کچلا۔ اس نے فن تعمیر کے نادر شاہکار [[جامع مسجد قرطبہ|مسجد قرطبہ]] کی بنیاد رکھی جس کی تعمیر اس کے بیٹے اور جانشیں [[ہشام اول]] کے دور میں بھی جاری رہی۔ اس نے جس حکومت کو قائم کیا وہ [[1031ء]] تک ہسپانیہ پر حکومت کرتی رہی۔
 
== مزید دیکھیے ==