حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 16:
| father = ابی خیل (حیاتیاتی)، [[مردکی]] (سوتیلا)
| mother =
| birth_name = ہداسا{{سخ}}
| birth_date = 520 [[قبل مسیح|ق-م]]{{سخ}}
| birth_place = [[ہخامنشی سلطنت]]
| death_date = 450 [[قبل مسیح|ق-م]]{{سخ}}
| death_place = [[ہمدان]]، فارس موجودہ [[ایران]]
| place of burial =
| religion = [[یہودیت]]
}}
 
 
'''آستر''' ({{Lang-en|Esther}}; تلفظ: {{IPAc-en|ˈ|ɛ|s|t|ər|}}; {{Hebrew Name|אֶסְתֵּר|Ester|ʼEstēr}}) ایک خدا پرست [[یہودی]] خاتون تھی جسے [[ایران]] کی [[ملکہ]] بننے کا شرف حاصل ہوا۔ آستر کے چچا [[مردکی]] نے آستر کو پالا پوسا تھا اور اُس کی تربیت کی تھی۔[[ہامان (وزیر فرعون)|ہامان]] بادشاہ کا مشیر تھا لیکن [[یہودیوں]] کا جانی دشمن تھا۔ اُس نے بادشاہ سے یہودیوں کے قتل عام کا فرمان حاصل کر کے تمام [[صوبوں]] میں بھجوا دیا۔ [[مردکی]] کو اس سازش کا علم ہوا اور اُس نے ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کو ہامان کی سازش سے بچا لیا۔ ہامان بادشاہ کی نظر میں گر گیا اور [[پھانسی]] کی سزا پائی۔مردکی کو ہامان کی جگہ بادشاہ کا مشیر خاص مامور کیا گیا اور اپنی بھتیجی ملکہ آستر کی مدد سے یہودیوں کے قتل عام کو رکوانے میں کامیاب ہوا۔
سطر 30 ⟵ 29:
 
== مزید دیکھے ==
* [[کتاب آستر]]
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
{{تناخ میں ابنیاء}}
{{عید پوریم حاشیہ}}
 
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کی مقدسات]]
[[زمرہ:آستر]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]]
[[زمرہ:ایرانی یہودی]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
[[زمرہ:شخصیات بائبل]]
[[زمرہ:شخصیات عہد قدیم]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں انبیاء]]
[[زمرہ:عبرانی بائبل میں مذکور خواتین]]
[[زمرہ:عہد نامہ قدیم کی مقدسات]]