"محبوب خان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 34:
فلم میں [[بھارت]] کے دیہات کی صحیح تصویر پیش کی گئی ہے۔ محبوب خان چونکہ دیہات میں رہ چکے تھے اس لیے انہیں وہاں کے تہوار، رہن سہن بول چال ہر بات سے واقفیت تھی اور یہی وجہ ہے کہ فلم نے ایک شاہکار کا روپ لے لیا۔
 
مدر انڈیا کے بعد محبوب خان نے ’سن آف انڈیا‘ بنائی جو زیادہ متاثر کن ثابت نہیں ہوسکی۔ہو سکی۔ اس فلم کے دو سال بعد اس صدی کے عظیم فلمساز محبوب خان اس دنیا سے کوچ کر گئے۔
 
== صد سالہ تقاریب ==