"آلاتی زبان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 1:
{{سانچہ:پروگرام ایکسیکیوشن}}
[[Fileتصویر:W65C816S Machine Code Monitor.jpeg|thumbتصغیر|مشینی زبان کا مانیٹر [[ڈبلیو65سی618ایس]] [[سنگل بورڈ مانیٹر]]]]
'''مشینی زبان''' صرف 1 اور 0 یعنی دو کے اساسی نظام پر مشتمل شمارندے کی بنیادی زبان ہے۔ [[شمارِندہ|کمپیوٹر]] مشینی زبان کے علاوہ کوئی بھی اور زبان سمجھنے سے قاصر ہے۔ اصل میں کمپیوٹر 1 اور 0 کو نہیں پہچانتا بلکہ بجلی کا چارج ہونے یا نہ ہونے کو پہچانتا ہے۔ بجلی کا چارج نہ ہو(یا 5 سے کم ہو ) تو آپ اسے صفر سمجھ سکتے ہیں ورنہ ایک سمجھ سکتے ہیں۔