"ٹیکنالوجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
[[تصویر:Astronaut-EVA.jpg|thumb|left|250px|بیسویں صدی کے عہد وسطـ{{ا}}ی میں انسان نے طرزیات پر اس قدر مہارت حاصل کر لی کہ وہ کرۂ ارض کی سطح سے آزاد ہو کر فضاء میں جا سکے۔]]
'''طرزیاتٹیکنالوجی''' یا Technology، [[سائنس]] اور [[معلومات]] کے [[فنی]] اور عملی استعمال کو کہا جاتا ہے اور اس شعبہ علم کے دائرہ کار میں وہ تمام [[آلہ|آلات]] بھی آجاتے ہیں اور وہ تمام [[دستورالعمل]] یا طریقۂ کار بھی کہ جو علمی معلومات کے عملی استعمال سے متعلق ہوتے ہیں۔ طرزیاتٹیکنالوجی یا ٹیکنالوجی کی اصطلاح عام طور پر [[طراز (ضدابہام)|طرازوں (techniques)]] کے ایک مجموعے کے لیے استعمال ہوتی ہے (مثال کے طور پر [[خلائی طرزیات|space technology]])، اور بعض اوقات اس کو [[ہندسیات|ہندسیات (engineering)]] کی طراز یا ٹیکنیک استعمال کرتے ہوۓ بنائی جانے والی کسی چیز (پیداوار یا پروڈکٹ) کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے جیسے کہ کوئی تکنیکی کاروباری ادارہ اپنی بنائی ہوئی پیداوار کو ایک ٹیکنالوجی کہ سکتا ہے، مثلا [[Hitachi]] technology اور [[ABI]] technology وغیرہ وغیرہ۔
== وجۂ تسمیہ ==
* انگریزی میں ٹیکنالوجی کا لفظ بنیادی طور پر دو یونانی الفاظ کا مرکب ہے
** techno = [[ہنر]]، [[فن]]، [[طرحبند]]، [[وضع]]، {{ٹنر}} [[طراز (ضدابہام)|طراز]] {{ن}}
** logy = مطالعہ، علم، {{ٹنر}} یات {{ن}}
* اردو میں طرزیاتٹیکنالوجی کا لفظ بنیادی طور پر دو الفاظ کا مرکب ہے
** طرز = [[اسلوب]]، [[وضع]]، انداز، طریقہ، فن، {{ٹنر}} ٹیکنیک {{ن}}
** یات = مطالعہ، علم، {{ٹنر}} لوجی {{ن}}
[[تصویر:Al-jazari water device.jpg|thumb|left|250px|ایک شکل طرزیات؛ یہ [[آبی]] [[اختراع]] ایک [[مسلم سائنسدانوں کی فہرست|مسلم سائنسدان]] بنام [[الرزاز الجزاری]] نے اس زمانے میں ایجاد کی تھی کہ جب آج کی [[ترقی پذیر]] ہی نہیں پسماندہ [[مسلمان|مسلم]] قوم ، [[سائنس]] اور طرزیاتٹیکنالوجی کے عروج پر تھی اور نئی اختراعات اور تخلیقات میں مصروف تھی۔]]
== بیان ==
طرزیاتٹیکنالوجی ایک بہت وسیع اصطلاح ہے اور نوع انسان کا اس سے تعلق اس وقت سے ہی جاری ہے کہ جب سے اس نے [[فطرت|قدرتی]] اسباب اور وسیلوں کو سادہ [[اوزار|اوزاروں]] میں بدلنا سیکھا۔ زمانہ قبل از تاریخ کے ادوار میں حضرت انسان کا [[آگ]] لگانے کے طریقے کا دریافت کرنا اور کسی وزنی چیز کے نیچے کوئی گول چیز رکھ کر اسے دھکیلنا (جس سے [[پہیے]] کی ایجاد ہوئی) سب کچھ طرزیاتٹیکنالوجی ہی کی ابتدائی اشکال ہیں۔ اور موجودہ دور میں آئیں تو بہت سی ایسی [[ایجادات]] و [[طراز (ضدابہام)|طراز]] ہیں جنہوں نے اس دنیا کو ایک نئی شکل میں ڈھال دیا ہے، ان میں [[حبالہ محیط عالم|www]] اور اسکی بنیاد یعنی [[شمارِندہ|شمارندہ (computer)]] وغیرہ اہم ہیں۔ ایک اور پہلو یہ کہ تمام تر طرزیاتٹیکنالوجی نے انسانی بھلائی کی جانب ہی رخ نہیں کیا بلکہ کثیر تعداد میں ایسی طرزیاتٹیکنالوجی بھی تخلیق کی جاچکی ہے اور کی جارہی ہے کہ جو انسانیت ہی کو مٹا دینے کی بھر پور صلاحیت سے مالا مال ہے اور انکی چند مثالوں میں [[نویاتی اسلحہ|Atom bomb]] اور [[تعدیلہ قنبلہ|Neutron bomb]] جیسے مہیب ہتھیار شامل ہیں۔
 
[[زمرہ:بنیادی موضوع قسم بندی]]