"10 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[1815ء]] - [[انڈونیشیا]] میں [[آتش فشاں]] [[تمبورا]] پھٹ پڑا جو تین مہینے تک لاوا اگلتا رہا. اس سے 71,000 لوگ ہلاک ہوے، اور پورے کرہ ارض کی اب و ہوا کو اگلے دو سال تک متاثر کیا.
* {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} [[1938ء]] - [[ایدوارد دالادیئیر]] [[فرانس]] کے [[وزیراعظم]] بن گئے۔
* [[1957ء]] - تین ماہ بند رہنے کے بعد [[نہر سوئز]] تمام بہری جہازوں کے لۓ کھول دی گئی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1986ء]] - [[بینظیر بھٹو]] [[برطانیہ]] میں دو سال [[جلاوطنی]] گزارنے کے بعد [[پاکستان]] واپس آئیں۔
* [[1998ء]] - [[بیلفاسٹ معاہدے]] پر دستخط ہوئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1988ء]] - اوجڑی کیمپ کا سانحہ پیش آیا، جس میں ہتھیاروں کے گودام میں دہماکے کے نتیجے میں راولپنڈی اور اسلام آباد میں میزائلوں اور راکٹوں کی بارش ہوئی. اس میں 1300 سے زیادہ افراد ہلاک ہوے.
* [[1986ء]] پاکستان پیپلزپارٹی کی چیئرپرسن بینظیر بھٹو وطن واپس آئیں <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3220| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>