"10 دسمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=10|یماہ=12}}
== واقعات ==
* [[1901ء]] - آج تاریخ میں پہلی دفعہ نوبل انعامات تقسیم کئےکیے گئے۔
* [[1930]] - طبیعیات میں نوبل انعام جیتنے والے پہلے بھارتی اور جنوبی ایشیائی سائنسدانسائنس دان سی وی رامن کو نوبل انعام برائے طبیعیات سے نوازا گیا۔۔گیا۔ ۔
* [[1948]] - اقوام متحدہ نے انسانی حقوق کا عالمی قانون پاس کر لیا۔
* [[1979ء]] -پاکستانی طبیعیات دان ڈاکٹر عبدالسلامعبد السلام کو طبیعیات کا نوبل انعام دیا گیا وہ یہ انعام جیتنے والے پہلے پاکستانی تھے۔
* [[1996]] - جنوبی آفریقی صدر نے ایک معاہدے پر دستخط کئےکیے جس کے تحت وہاں سفید فام لوگوں کی اجاراداری ختم ہوئی۔
* [[2000ء]] - سابق [[وزیر ا‎عظم پاکستان]] [[میاں محمد نواز شریف]] نے اپنے خاندان سمیت [[سعودی عرب]] میں جلا وطنی اختیار کر لی۔
* [[2009ء]] - جیمز کیمرون کی فلم اواتار نے ہالی وڈ کی تاریخ میں سب سے ذیادہ کمائی کرنے کا ریکارڈ قائم کیا۔
* [[2014ء]] - [[سوات]] [[پاکستان]] سے تعلق رکھنے والی طالبہ [[ملالہ یوسف زئی]] کو [[نوبل امن انعام]] دیا گیا۔
* [[1988ء]] - آرمینیا میں چھ اعشاریہ نو کے شدت کے زلزلے پینتالیس ہزار افرادہلاک ہوگئےہو گئے <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1978ء]] - اسرائیلی وزیراعظم مناحم بیگن اور مصری صدر انورسادات کو نوبل امن انعام دیاگیا ۔ <ref name=uc/>
* [[1948ء]] - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے حقوق انسانی کا عالمی ڈکلیئریشن اختیار کیا ۔ <ref name=uc/>