"اجوائن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 3:
'''اجوائن''' ایک ایسی [[دوا]] ہے جس سے تقریباً ہر شخص واقف ہے۔ اجوائن کا [[رنگ]] سیاہی مائل بھورا ہوتا ہے۔ اس کے بیج انیسوں کے مشابہ ہوتے ہیں۔ اس کی بو تیز ہوتی ہے۔ اس کا مزاج تیسرے درجے میں گرم و خشک ہوتا ہے۔ عام طور پر اس کی مقدار خوراک تین ماشہ سے چھ ماشہ تک ہوتی ہے۔
اجوائن کی دو مشہور اقسام ہیں۔ اجوائن دیسی اور اجوائن خراسانی جبکہ بعض [[اطباء]] نے اس کی چار اقسام بتائی ہیں یعنی:
 
# اجوائن دیسی
# دلجوائن
سطر 14 ⟵ 13:
 
== اجوائن دیسی کے فوائد ==
* اجوائن دیسی کھانا ہضم کرتی ہے اور بھوک بڑھ جاتی ہے۔
 
*اجوائن دیسیکاسر کھاناریاح ہضمہے۔ کرتیفساد ہےبلغم اور بھوکاپھارہ بڑھکو جاتیدور کرتی ہے۔
* جگر کی اصلاح کرتی ہے اور اس کی سختی میں بےحد مفید ہے۔
*کاسر ریاح ہے۔ فساد بلغم اور اپھارہ کو دور کرتی ہے۔
* سدہ کو کھولتی ہے۔
*جگر کی اصلاح کرتی ہے اور اس کی سختی میں بےحد مفید ہے۔
*سدہ پیشاب اور حیض کو کھولتیجاری کرتی ہے۔
* گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑتی ہے۔
*پیشاب اور حیض کو جاری کرتی ہے۔
* فالج اور اعصابی کمزوری والے مریضوں کے لیے مجرب ہے۔
*گردہ و مثانہ کی پتھری کو توڑتی ہے۔
* جسم کے زہریلے مادوں کو تحلیل کرتی ہے۔
*فالج اور اعصابی کمزوری والے مریضوں کے لیے مجرب ہے۔
* دل کو طاقت دیتی ہے اور اعصابی دردوں کے لیے بہت مفید ہے۔
*جسم کے زہریلے مادوں کو تحلیل کرتی ہے۔
* اگر اسے لیموں کے پانی میں رگڑ کر خشک کر کے سفوف بنایا جائے اور یہ سفوف ایک چمچہ چائے والا ہمراہ پانی دن میں ایک بار استعمال کرنے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے ۔
*دل کو طاقت دیتی ہے اور اعصابی دردوں کے لیے بہت مفید ہے۔
* اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھایا جائے تو چہرے اور ہا تھ پاﺅں کی سوجن میں فائدہ دیتی ہے۔
*اگر اسے لیموں کے پانی میں رگڑ کر خشک کر کے سفوف بنایا جائے اور یہ سفوف ایک چمچہ چائے والا ہمراہ پانی دن میں ایک بار استعمال کرنے سے قوت باہ میں اضافہ ہوتا ہے ۔
* کالی کھانسی دور کر نے کے لیے اگر اجوائن کا پانی یعنی اجوائن کو پانی میں بھگو کر اور نتھار کر پانچ روز تک صبح و شام تین تولے پینے سے صحت یابی ہوگی۔
*اجوائن کو اگر شہد کے ہمراہ کھایا جائے تو چہرے اور ہا تھ پاﺅں کی سوجن میں فائدہ دیتی ہے۔
* پیٹ کے درد اور بدہضمی میں اجوائن اور نمک کی پھکی بنا کر کھانے سے شفا ہوتی ہے۔ تجربے میں آیا ہے کہ اس کی ایک خوراک ہی بہت فائدہ دیتی ہے۔
*کالی کھانسی دور کر نے کے لیے اگر اجوائن کا پانی یعنی اجوائن کو پانی میں بھگو کر اور نتھار کر پانچ روز تک صبح و شام تین تولے پینے سے صحت یابی ہوگی۔
* اس کا روزانہ استعمال بمقدار چھ ما شہ ہمراہ پانی بدن میں چستی لاتا ہے۔
*پیٹ کے درد اور بدہضمی میں اجوائن اور نمک کی پھکی بنا کر کھانے سے شفا ہوتی ہے۔ تجربے میں آیا ہے کہ اس کی ایک خوراک ہی بہت فائدہ دیتی ہے۔
* پرانے بخار میں اجوائن دیسی چھ ماشہ ، گلو تین ماشہ رات کو پانی میں بھگو کر صبح رگڑ چھان کر حسب ذائقہ نمک ملا کر استعمال کرنے سے تین سے پانچ دن کے اندر بخار دور ہو جاتا ہے۔ مجرب ہے۔
*اس کا روزانہ استعمال بمقدار چھ ما شہ ہمراہ پانی بدن میں چستی لاتا ہے۔
*پرانے بخارزکام کی صورت میں اجوائن دیسیکو چھگرم ماشہکر ،کے گلوباریک تینکپڑے ماشہمیں راتپوٹلی کو پانی میں بھگوباندھ کر صبحسونگھنے رگڑسے چھانچھینکیں کرآتی حسبہیں ذائقہجس نمکسے ملاپانی کربہہ استعمالجاتا کرنےہے سےاور تینزکام سےکا پانچزور دنکافی کےحد اندرتک بخار دورکمزور ہو جاتا ہے۔ مجرب ہے۔
* ہچکی کو روکنے کے لیے اجوائن دیسی کو آگ پر ڈال کر اگر اس کا دھواں کسی نلکی کے ذریعے ناک میں لیا جائے تو ہچکی فوراً بند ہو جاتی ہے۔
*زکام کی صورت میں اجوائن کو گرم کر کے باریک کپڑے میں پوٹلی باندھ کر سونگھنے سے چھینکیں آتی ہیں جس سے پانی بہہ جاتا ہے اور زکام کا زور کافی حد تک کمزور ہو جاتا ہے۔
* اجوائن کے چند دانے چبا لینے سے قے فوراً رک جاتی ہے۔ اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے دانے چبانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
*ہچکی کو روکنے کے لیے اجوائن دیسی کو آگ پر ڈال کر اگر اس کا دھواں کسی نلکی کے ذریعے ناک میں لیا جائے تو ہچکی فوراً بند ہو جاتی ہے۔
* اس کے کھانے سے کھٹی ڈکاریں آنا بند ہو جاتی ہیں۔
*اجوائن کے چند دانے چبا لینے سے قے فوراً رک جاتی ہے۔ اگر منہ کا ذائقہ خراب ہو تو اجوائن کے دانے چبانے سے ٹھیک ہو جاتا ہے۔
* مرض برص و بہق میں دیگر نسخہ جات میں اجوائن کو شامل کرنے سے اس کی تاثیر بڑھ جاتی ہے۔ اور مرض جلدی ٹھیک ہو جاتا ہے۔
*اس کے کھانے سے کھٹی ڈکاریں آنا بند ہو جاتی ہیں۔
*مرض برصبند وچوٹ بہقوالی میںجگہ دیگرپر نسخہاجوائن جاتکو میںرگڑ اجوائنکر کوشہد شاملمیں کرنےملا کر لگانے سے اس کیجگہ تاثیرکا بڑھمنجمد جاتیخون ہے۔جاری اورہو مرضجاتا ہے اور جلدیدرد ٹھیک ہو جاتاجاتی ہے۔
*بند چوٹبھڑ والییا جگہبچھو پرکے اجوائنکاٹنے کوکی رگڑصور کر شہدت میں ملااگر کرفوری لگانےطور سےپر اسمتاثرہ جگہ کاپر منجمداجوائن خونکی جاریلیپ ہوکی جاتاجائے ہےتو اورفوراً درد ٹھیکآرام ہو جاتیجاتا ہے۔
* پیچش کی صورت میں اجوائن تین ماشہ اور کلونجی ایک ماشہ ملا کر ہمراہ دہی استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔
*بھڑ یا بچھو کے کاٹنے کی صور ت میں اگر فوری طور پر متاثرہ جگہ پر اجوائن کی لیپ کی جائے تو فوراً آرام ہو جاتا ہے۔
* داد، پیچش اور چنبل میں اجوائن کی اگر مرہم بنا کر لگائی جائے تو چند روز میں فائدہ ہوتا ہے۔ اور پھر کبھی زندگی میں یہ تکلیف نہیں ہوتی۔ اس مرہم کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اجوائن چار تولہ ، پھٹکری سفید ایک تولہ توتیائے سبز ایک تولہ ، ان تمام چیزوں کو لوہے کی کڑاہی میں آگ پر اتنی دیر رکھیں کہ وہ سیاہ ہو جائے۔ پھر مثل سرمہ کرکے ویزلین ملا کر مرہم تیار کر لیں۔
*پیچش کی صورت میں اجوائن تین ماشہ اور کلونجی ایک ماشہ ملا کر ہمراہ دہی استعمال کرنے سے فائدہ ہوتا ہے۔
*داد، پیچش اور چنبل میں اجوائن کی اگر مرہم بنا کر لگائی جائے تو چند روز میں فائدہ ہوتا ہے۔ اور پھر کبھی زندگی میں یہ تکلیف نہیں ہوتی۔ اس مرہم کے بنانے کا طریقہ یہ ہے کہ اجوائن چار تولہ ، پھٹکری سفید ایک تولہ توتیائے سبز ایک تولہ ، ان تمام چیزوں کو لوہے کی کڑاہی میں آگ پر اتنی دیر رکھیں کہ وہ سیاہ ہو جائے۔ پھر مثل سرمہ کرکے ویزلین ملا کر مرہم تیار کر لیں۔
 
[[زمرہ:آیور ویدک میں استعمال پودے]]
[[زمرہ:حکمت]]
[[زمرہ:روایتی چینی طب میں استعمال پودے]]
[[زمرہ:نباتاتیہ نیپال]]
[[زمرہ:مصالحہ جات]]
[[زمرہ:نباتات]]
[[زمرہ:حکمتنباتاتیہ نیپال]]