"14 مئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=14|یماہ=5}}
== واقعات ==
* [[1948ء]] - [[اسرائیل]] کے پہلے وزیراعظم [[ڈیوڈ بن گوریان]] نے صیہونی ریاست کے قیام کا اعلان کیا۔
* [[1973ء]] امریکا نے خلائی اسٹیشن اسکائی لیب ون خلا ء میں چھوڑا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history/3495| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1956ء]] پاکستان کے وزیراعظم چوہدری محمد علی نے پہلے پانچ سالہ ترقیاتی منصوبے کا اعلان کیا<ref name=uc/>
* [[1955ء]] کمیونسٹ ریاستوں نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئےکیے<ref name=uc/>
* [[1953ء]] لاہور سے مارشل لا اٹھالیا گیا<ref name=uc/>
* [[1940ء]] نیدر لینڈز نے جرمنی کے آگے ہتھیار ڈال دئیے<ref name=uc/>