"1856ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
== واقعات ==
* [[8 جنوری]] – جان ویاٹچ نے [[کیلیفورنیا]] میں [[سہاگہ]] کی بہت بڑی مقدار دریافت کی۔
* [[29 جنوری]] – [[ملکہ وکٹوریہ]] نے [[وکٹوریہ کراس]] کا اجرا کیا۔
* [[1 مئی]] – [[فلپائن]] میں ہسپانیہ کی ملکہ کے اعزاز کے لیے [[ایزابیلا (صوبہ)|ایزابیلا]] صوبے کا قیام عمل میں آیا۔
* [[31 جولائی]] – [[کرائسٹ چرچ]] نیوزی لینڈ کا شہر قرار پایا۔
* [[9 دسمبر]] – [[بوشہر]] نے [[متحدہ مملکت برطانیہ عظمی و آئر لینڈ|برطانیہ]] کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔
 
== نامعلوم تاریخ ==
* جارج میندل نے [[وراثیات]] پر تحقیق کی۔
* قبل از انسانی باقیات [[نینڈرتهال]] جرمنی کی ایک وادی سے ملیں۔
 
== پیدائشیں ==
* [[24 اپریل]] – [[مارشل پیتاں]]، فرانسیسی جنرل اور جنگ عظیم کا ہیرو (و۔ [[1951ء]])۔
* [[6 مئی]] – [[فرائڈ]] مشہور آسٹروی عصبیات دان (و۔ [[1939ء]])۔
* [[14 جون]] – [[احمد رضا خان]]، [[بریلوی مکتب فکر|بریلوی تحریک]] کے موسس اعلیٰ (و۔ [[1921ء]])
* [[10 جولائی]] – [[نکولا ٹیسلا]]، سربیائی نژاد امریکی موجد (و۔ [[1943ء]])
* [[23 جولائی]] – [[بال گنگا دھر تلک]]، بھارتی سیاسی کرکن (و۔ [[1920ء]])
* [[26 جولائی]] – [[جارج برنارڈ شا]]، آئرش مصنف، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1950ء]])
* [[18 دسمبر]] – [[جے جے تھامسن]]، انگریز طبیعیات دان، [[نوبل انعام برائے طبیعیات|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1940ء]])
* [[22 دسمبر]] – [[فرینک بلنگز کیلوگ]]، [[وزیر خارجہ ریاستہائے متحدہ امریکا]]، [[نوبل امن انعام|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ [[1937ء]])
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/1856ء»