"سنگٹھن تحریک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م صفائی بذریعہ خوب, typos fixed: کیلئے ← کے لیے (4)
سطر 1:
'''سنگٹھن تحریک''' ایک فرقہ وارانہ جماعت جس کا بنیادی مقصد ہندوؤں کو ایسی تعلیم و تربیت سے روشناس کرانا کہ وہ اپنی حفاظت ،تعلیم و تربیت، نظم و نسق کرنے کے ساتھ ساتھ مخالفین کا اچھی طرح سے مقابلہ کرنا تھا۔
== بانی تحریک ==
سنگٹھن تحریک کا بانی انتہا پسند [[پنڈت مدہن مالویہ]] تھا جس کا مقصد [[ہندوستان]] کو مکمل طورپر ہندوبنانے اور مسلمانوں کویہاں سے نکالنے کیلئےکے لیے سنگٹھن جیسی پر تشدد تحریک کا آغازکیا۔ جس کا مقصد پہلے مسلمانوں کو ہندو ([[شدھی تحریک|شدھی]]) بنانااگر وہ نہ مانیں توا نہیں سنگٹھن یعنی قتل کر نا تھا۔ <ref>[https://daily.urdupoint.com/article/international/india-main-nayi-shuddhi-tehreek-shoro-6101.html اردو پوائنٹ]</ref>
 
== تحریک کا مقصد ==
سنگٹھن تحریک کا مقصد ہندوؤں کو منظم اور ایک جنگجو فورس تیار کرکےمسلمانوں سے جنگ کرنا تھا۔[[ہندو مہاسبھا]] اگرچہ غیر سیاسی تنظیم تھی مگر شدھی اور سنگٹھن تحاریک کی ترغیب پر مہاسبھا بھی سیاست میں ملوث ہوگئی جس نے مسلم دشمنی میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی۔یہ پارٹی مسلم دشمنی میں اس حد تک آگے بڑھی کہ اس نے اعلان کر دیا کہ مسلمان ہندوستان میں غیر ملکی ہیں اگر واپس جانا چاہیں تو بہتر اور اگر ہندوستان میں رہنا چاہیں تو انہیں ہندومت قبول کرنا ہوگا۔
== تحریک کا آغاز ==
[[1921ء]] میں ہندو مہا سبھا قائم ہوئی اور مسلمانوں کو ہندو بنانے کیلئےکے لیے سنگٹھن کی تحریک شروع کی گئی ۔ [[ڈاکٹر مونجے]] کا کہنا تھا کہ 70 ملین مسلمان جن کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے 220 ملین ہندوؤں کیلئےکے لیے شدید خطرہ ہیں۔ شہروں اور دیہاتوں میں سنگٹھن تنظیم کے مراکز بنائے گئے جہاں انتہا پسند ہندو نوجوانوں کو مسلمانوں کے خلاف منظم کرنے کیلئےکے لیے ورزشوں، لاٹھی ، خنجر، تلوار اور بندوق استعمال کرنے کی تربیت دی جانے لگی ۔<ref>[http://www.nawaiwaqt.com.pk/mazamine/18-Jan-2011/%D8%A7%D9%86%D8%AA%DB%81%D8%A7-%D9%BE%D8%B3%D9%86%D8%AF-%DB%81%D9%86%D8%AF%D9%88-%D8%8C-%D8%AE%D8%B7%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%DB%8C%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A8%DA%91%D8%A7-%D8%AE%D8%B7%D8%B1%DB%81-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%E2%80%A6%D8%A2%D8%AE%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D8%B3%D8%B7 نوائے وقت 8 جنوری2018ء]</ref>
 
== حوالہ جات ==