"1566ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 19:
سُلطان [[سلیمان اول]] عالیشان 71 سال کی عمر میں ہنگری کے ایک محاصرے میں بمقام زِیجَتوار وفات پاگئے۔ سُلطان کی میت ترک دار الحکومت اِستنبول لائی گئی جہاں اُن کی تدفین شاہی رُسوم کے مطابق سُلیمانیہ مسجد کے احاطہ صحن میں کی گئی۔
سُلطان [[سلیمان اول]] عالیشان کا عہدِ حکومت 22 ستمبر 1520ء سے 7 ستمبر 1566ء تک رہا۔ سُلطان بدستور 46 سال تک دُنیائے اِسلام کے خلیفہ تسلیم کیے جاتے تھے۔
سُلطان بیک وقت خلیفۃ الاسلام، امیر المومنین، سُلطان سلطنتِ عثمانیہ، خادِم الحرمین الشریفین تھے۔ اِن کا عہدِ حکومت 7 ستمبر 1566ء تک رہا۔
 
== اکتوبر ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/1566ء»