"1928ء گرمائی اولمپکس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 11:
| Olympic Torch = ''None''
}}
'''1928 گرمائی اولمپکس''' (ڈچ:''Olympische Zomerspelen 1928'')، جو اولمپکس کمیٹی کے سرکاری نام '''IX Olympiad'''، سے بھی مشہور ہیں۔ دور جدید کے ساتویں اولمپکس تھے، جو [[نیدرلینڈز]] کے شہر [[ایمسٹرڈیم]] میں [[1928ء]] میں 28 جولائی تا 12 اگست کے دوران منعقد ہوئے۔
 
== تفصیل ==
14 کھیلوں میں 109 مختلف مقابلے، 17 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 2,883 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 277 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔امریکاتھیں۔ امریکا نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 22 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 56 بنتی ہے۔ اس کے بعد [[جرمنی]] اور [[فن لینڈ]] نے بالترتیب 10 اور 8 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 31 اور 25 تھی۔
 
== تمغا جات ==