"19 اپریل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 2:
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جرمنی}} [[1539ء]] - [[معاہدۂ فرانکفرٹ]] پر دستخط
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[1587ء]] - [[برطانوی]] [[سر فرانسس ڈریک]] نے [[ہسپانوی]] بہری بیڑا [[کڈز]] کی بندرگاہ میں ڈبو دیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|آسٹریلیا}} [[1770ء]] - [[جیمز کک]] نے [[آسٹریلیا]] کو دریافت کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|وینزویلا}} [[1810ء]] - [[وینیزویلا]] آزاد ہو گیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|بیلجیم}} [[1839ء]] - [[معاہدہ لندن]] کے تحت [[بیلجیم]] ایک الگ سلطنت بن گیا
* {{پرچم تصویر چھوٹی|کینیڈا}} [[1904ء]] - [[کینیڈا]] کے شہر [[ٹورانٹو]] کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
* [[1909ء]] - [[ژاں دی آرک]] کو [[سینٹ]] قرار دے دیا گیا۔
* [[1946ء]] - [[لیگ آف نیشنز]] نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت [[اقوام متحدہ]] کے حوالے کر دیے
* [[1961ء]] - {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}}[[امریکہ]] {{پرچم تصویر چھوٹی|کیوبا}}[[کیوبا]] پر [[بے آف پگز]] حملے میں ناکام ہو گیا