"2000ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 3:
==اہم واقعات==
 
[[1 جنوری]] - دنیا بھر میں نئی صدی اور نئی ہزاری کی آمد پر جشن منائے گئے۔
 
1 جنوری - [[وائے 2 کے]] ماہرین کی رائے کے برخلاف کسی قسم کے بڑے حادثے کے بغیر گزر گیا۔
 
[[6 فروری]] - [[تاریا ہالونن]] [[فنلینڈ]] کی پھلی خاتون صدر منتخب ہو گئیں۔
 
[[7 ‍فروری]] - [[سٹائپ میسیچ]] [[کروئیشیا]] کے صدر منتخب ہو گئے۔
 
[[17 فروری]] - [[مائیکوسافٹ]] نے [[ونڈوز 2000]] ریلیس کر دی۔
 
[[18 مارچ]] - [[چین شوئی بیان]] جمہوریہ چین ([[تائیوان]]) کے صدر منتخب ہو گئے۔
 
[[21 مارچ]] - [[جان پال دوم]] نے کسی بھی [[پاپائے روم]] کے [[اسرائیل]] کے پہلا سرکاری دورے کا آغاز کیا۔
 
[[26 مارچ]] - [[ولادیمیر پوٹن]] کو [[روس]] کا صدر منتخب کر لیا گیا۔
 
[[5 اپریل]] - [[یوشیرو موری]] [[جاپان]] کے وزیر اعظم بن گئے۔
 
[[25 مئی]] - اسرائیل نے جنوبی [[لبنان]] سے اپبی افواج 22 سال کے بعد واپس اپنی سرحدوں میں بلا لیں۔
 
[[2 جلائی]] - [[وینسینٹ فاکس]]، داہنے بازو کے رکن کے طور پر، [[میکسیکو]] کے صدر منتخب ہو گئے۔
 
[[10 جلائی]] - [[شام]] میں ایک ملک گیر رائے شماری میں صرد [[بشر الاسد]] کی صدارت کی تصدیق کر دی گئی۔
 
[[11 جلائی]] سے [[25 جلائی]] - اسرائیل کے وزیر اعظم [[ایہود باراک]] اور [[پی ایل او]] کے صدر [[یاثر عرفات]] کی [[کیمپ ڈیوڈ]] میں ملاقات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکی۔
 
[[30 جلائی]] - [[وینیزویلا]] کے صرد [[ہیوگو شاویز]] 59٪ ووٹ لے کر دوبارہ منتخب۔
 
[[5 ستمبر]] - [[تووالو]] [[اقوام متحدہ]] کا رکن بن گیا۔
 
[[5 اکتوبر]] - ملک گیر مظاہروں اور روسی امداد کے ختم ہونے کی وجہ سے [[سربیا]] کے صدر [[سلوبودان ملاسوچ]] مستعفی۔
 
[[7 نومبر]] - [[امریکہ]] کے صدارتی انتخابات میں [[رپبلکن]] امیدوار [[جارج بش]] منتخب ہو گئے۔
 
[[15 نومبر]] - [[بھارت]] کے صوبے [[بہار]] کی تقسیم کر دی گئی اور بہار کے جنوبی علاقوں میں [[جھارکھنڈ]] صوبہ بنا دیا گیا۔
 
[[17 نومبر]] - [[پیرو]] میں [[ایلبرٹو فوجیموری]] کو صدارت کے عہدے سے ہٹا دیا گیا۔
 
[[27 نومبر]] - [[کینیڈا]] میں [[ژان شیغیتاں]] دوسری بار وزیر اعظم منتخب۔
 
[[6 دسمبر]] - بين الاقوامی شہرت يافتہ پاکستانی فنکار [[عزیز میاں قوال]] کی وفات۔
 
== اموات ==
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2000ء»