"13 نومبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 4:
* [[2009ء]] - [[پاکستان]] کے شہر [[پشاور]] میں [[کینٹ]] کے علاقے میں [[آئی۔ ایس۔ آئی]] کے دفتر کے باہر گاڑی سے کیے گئے ایک [[خود کش حملہ|خود کش حملے]] میں 17 افراد ہلاک اور 62 زخمی ہوئے۔
* [[2009ء]] - پاکستان کے شہر [[بنوں]] میں پولیس سٹیشن پر گاڑی سے کیے گئے ایک [[خود کش حملہ|خود کش بم حملے]] میں 6 پولیس اہلکار ہلاک ہو گئے۔
* [[1990ء]] - صوبہ سرحد میں آئی جے آئی ،آئی، اے این پی، حکومت نے حلف اٹھایا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1989ء]] - سانحہ اوجھڑی کیمپ کی تحقیقاتی رپورٹ جاری ہوئی <ref name=uc/>
* [[1988ء]] - ووٹ دہندگان کے لیے قومی شناختی کارڈ کی شرط برقرار رکھنے کا فیصلہ <ref name=uc/>