"2009ء" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 6:
== جنورى ==
* [[یکم جنوری]]
** آسٹریا، جاپانجاپان، ، ترکی ،ترکی، میکسیکو اور یوگنڈا نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں بطور عارضی ممبرانارکان حلد اٹھایا۔
** {{پرچم تصویر چھوٹی|فرانس}} - فرانس کی جگہ چیک ریپبلک نے یورپی یونین کی صدارت سنبھالی اور سلاوکیہ نے یورو کو قومی کرنسی کے طور پر اپنایا۔
** {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - ایک امریکی ڈرون حملے میںالقاعدہ کے راہنما اسامہ القینی اور شیخ احمد سلیم سیدان ہلاک ہو گئے۔
سطر 12:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[7جنوری]] - روس نے یورپ کو سپلائی کی جانے گیس بند کر دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ایتھوپیا}} [[13جنوری]] - اتھوپیا نے دو سال بعد صومالیہ سے اپنی فوج نکالنی شروع کی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[15جنوری]] - پاکستانی پولیس نے ممبئی حملے کے سلسلے میں کریک ڈاﺅن کے دوران ملک بھر سے124افرادسے 124افراد کو گرفتار کیا۔ جن میں سب سب ک سب سنی مسلمان تھے
* {{پرچم تصویر چھوٹی|اسرائیل}} [[17جنوری]] - غزہ جنگ میںاسرائیل جنگ بندی کا اعلان کیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[20جنوری]] - [[باراک حسین اوباما]] نے نئے امریکی صدر کا حلد اٹھایا۔
سطر 21:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[23 جنوری]] - امریکی ڈرون حملے میں14افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[26جنوری]] - بین الاقوامی جرائم کی عدالت نے گانگو کے باغی لیڈر تھامس لیبانا کے خلاف اپنے پہلے مقدمے کی سماعت شروع کی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[31جنوری]] - عراق میں صوبائی حکومتوں کے انتخابات ہوئے ۔ہوئے۔ جس میں 440سیٹوں کے لیے 14سو سے زائد افراد کھڑے ہوئے۔
 
== فرورى ==
سطر 49:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[8 مارچ]] - عراق کے شہر بغداد میں ایک خودکش حملے میں28افراد ہلاک اور57افراد زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[10 مارچ]] - بغداد میں ایک اور خود کش حملے میں33افراد ہلاک اور46زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جرمنی}} [[11مارچ]] - جرمنی کے ایک سکول میں 17سالہ طالب علم نے فائرنگ کر کے15طالبکے 15طالب علم ہلاک کر دیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|سری لنکا}} [[14مارچ]] - سری لنکا کے جنوبی علاقے میں ایک خودکش حملے میں14افراد ہلاک اور46زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[27مارچ]] - انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں شدید بارشوں کی وجہ سے ڈیم ٹوٹ گیاجس کے نتیجے میں بیسیوں افراد ہلاک ہو گئے۔
سطر 82:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|عراق}} [[24اپریل]] کو [[بغداد]] میں ایک اور خود کش حملے کے نتیجے میں 60افراد ہلاک اور240زخمی ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|جنوبی افریقہ}} [[24اپریل]] کو [[جنوبی افریقا]] میں حکمران جماعت نے ایک تہائی اکثریت سے انتخابات جیت لیے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[26اپریل]] تک [[میکسیکو]] میں سوائن فلو سے103سے 103 افراد کی ہلاک ہو گئے جبکہ [[29اپریل]] تک ان ہلاکتوں کی تعداد150تک پہنچ گئی۔
 
{{پرچم|پاکستان}}
سطر 119:
* [[یکم جون]] -
** {{پرچم تصویر|فرانس}} - [[فرانس]] کا مسافر طیارہ [[بحر اوقیانوس]] میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار288مسافر ہلاک ہو گئے۔
** {{پرچم تصویر|افغانستان}} - [[طالبان]] نے شمالی مغربی صوبے سے400کےسے 400کے قریب افراد کو یرغمال کر لیا۔
* {{پرچم تصویر|شمالی کوریا}} [[8 جون]] - [[شمالی کوریا]] کی ایک عدالت نے دو امریکی صحافیوں کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کی پاداش میں12برس قید کی سزا سنائی۔
* [[11 جون]] - سائن فلو بیماری کے پھیلنے کا انکشاف ہوا۔
سطر 132:
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
----
* [[2 جون]] - [[پاکستانی]] فوج نے ایک آپریشن میں یرغمال کیے گئے افراد میں سے80کوسے 80کو بازیاب کروا لیا۔
* [[13 جون]] - [[پاکستان]] کی فضایئہ نے طالبان لیڈر [[بیت اللہ محسود]] کے علاقے پر بمباری کی۔
* [[14 جون]] - جنوبی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں5افراد ہلاک ہوئے۔
سطر 147:
* {{پرچم تصویر چھوٹی|روس}} [[3 جولائی]] - [[روس]] نے افغانستان پر حملوں کے لیے [[امریکہ]] کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[4 جولائی]]-ومبلڈن ٹورنامنٹ میں [[سرینا ولیم]] نے اپنی بہن [[وینس ولیم]] کو شکست دے کر فائنل جیت لیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|چین}} [[6 جولائی]] - [[چین]] میں بلوائیوں پر پولیس کی فائرنگ سے156افرادسے 156افراد ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|ایران}} [[15 جولائی]]-ایک مسافر بردار طیارہ [[ایران]] میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں 168مسافر ہلاک ہو گئے۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[17 جولائی]]-[[انڈونیشیا|انڈونیشیائی]] شہر [[جکارتہ]] میں ایک خود کش حملے میں 8افراد ہلاک اور50کے قریب زخمی ہو گئے۔
سطر 157:
* [[7 جولائی]] - شمالی [[وزیرستان]] میں امریکی ڈرون حملے میں12 افراد ہلاک ہوئے۔
* [[8 جولائی]] - جنوبی وزیرستان میں ایک امریکی ڈرون حملے میں 50 افراد ہلاک ہوئے۔
* [[9 جولائی]] - جنوبی وزیرستان کے علاقے میںامریکی ڈرون حملے سے50سے 50 افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[17 جولائی]] - شمالی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں4 افراد ہلاک ہوئے۔
* [[19 جولائی]] - [[کراچی]] میں ایک عمارت گرنے سے26سے 26 افراد دب کر ہلاک ہو گئے۔
 
== اگست ==
سطر 173:
----
* [[5 اگست]] - ایک امریکی ڈرون حملے کے نتیجے میں پاکستانی طالبان لیڈر بیت اللہ محسود ہلاک ہو گئے۔
* [[6 اگست]] - [[دریائے سندھ]] میں ایک بس گرنے سے34افرادسے 34افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[11 اگست]] - جنوبی وزیرستان میں امریکی ڈرون حملے میں10افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[14 اگست]] - پاکستان کی پہلی بین الاقوامی ٹرین [[اسلام آباد]] سے [[استنبول]] کا افتتاح ہوا۔
سطر 182:
 
== ستمبر ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|گنی}} [[2 ستمبر]] - [[گنی بساﺅ]] کی فوج نے احتجاجی جلوس پر فائرنگ کر کے157شہریوںکے 157شہریوں کو ہلاک کر دیا۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|برطانیہ}} [[7 ستمبر]] - ایک [[برطانوی]] عدالت نے تین [[پاکستانی]] نزاد شہریوں عبد اللہ احمد، تنویر حسین اور اسد سرور کو ایک جہاز کو تباہ کرنے کی سازش کرنے کے جرم میں سزا سنائی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} [[25 ستمبر]] - [[امریکہ]] اور اس کے اتحادی [[برطانیہ]] اور [[فرانس]] نے ایران کو ایٹمی پلانٹ کی تنصیب کے حوالے سے پابندیاں لگانے کی دھمکی دی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|انڈونیشیا}} [[28 ستمبر]] - [[انڈونیشیا]] کی ریاست [[جاوا]] میں 7.1ریکٹر سکیل کے زلزلے کے نتیجے میں60افراد ہلاک ہو گئے۔
* [[30 ستمبر]] - [[سماٹرا]] میں7.6ریکٹر سکیل کے زلزلے نے تباہی مچا دی جس سے1000سےسے 1000سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
 
'''{{پرچم|پاکستان}}'''
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/2009ء»