"التامیرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 1:
[[ملففائل:AltamiraBison.jpg|تصغیر|التامیرا]]
'''التامیرا''' [[ہسپانیہ]] کا ایک تاریخی غار ہے جس میں زمانہ قبل از تاریخ کی انتہائی اہم پینٹنگز موجود ہیں۔ ان میں سے کئی پینٹنگز کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ 14,500 سال پرانی ہیں۔ یہ تصویریں اُس زمانے کی ہیں، جب [[پتھر کا دور]] اپنے اِختتام کے قریب تھا۔ اِن نایاب فن پاروں میں [[انسان]]، [[جانور]] اور انسانی ہاتھ دکھائے گئے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ پینٹنگز [[شکار]] سے متعلقہ رسوم میں بھی استعمال کی جاتی ہوں گی۔ [[اقوام متحدہ|اقوامِ متحدہ]] کا تعلیم، سائنس اور ثقافت کا ادارہ [[یونیسکو]] التامیرا غار کو بین الاقوامی ورثہ قرار دے چکا ہے۔ انیسویں صدی کے اواخر میں دریافت ہونے والی اِس غار کو عام لوگوں کے لیے کئی مرتبہ بند کیا گیا کیونکہ بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد اور اُن کی سانسوں سے خارج ہونے والی [[کاربن دو اکسید|کاربن ڈائی آکسائیڈ]] کے باعث تصویروں کو نقصان پہنچ رہا تھا۔
{{Commonscatزمرہ کومنز|Altamira (cave)}}
 
[[زمرہ:1879ء کی آثار قدیمہ دریافتیں]]
[[زمرہ:ہسپانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]
[[زمرہ:تاریخی مقامات]]
[[زمرہ:آثار قدیمہ]]
[[زمرہ:تاریخی مقامات]]
[[زمرہ:سپین]]
[[زمرہ:غار]]
[[زمرہ:ہسپانیہ میں مقامات عالمی ثقافتی ورثہ]]