"21 اکتوبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 5:
* [[1958ء]] - برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز میں عورتوں کو شمولیت دی گئی <ref name=uc/>
* [[1950ء]] - چینی افواج نے تبت پر قبضہ کر لیا <ref name=uc/>
* [[1948ء]] - اقوامِ متحدہ نے ایٹمی ہتھیاروں کو تباہ کرنے کے لیے روسی تجویزکورد کردیاکر دیا <ref name=uc/>
* [[1947ء]] - جموں کی تحصیل رنبیر سنگھ پورا میں ڈوگرہ فوجوں نے چار ہزار افراد کو ہلاک کردیاکر دیا اور کتھرا سے سُچیت گڑھ تک سیکڑوں مسلمانوں کے دیہاتوں کو آگ لگادی گئی <ref name=uc/>
* [[1945ء]] - فرانس میں خواتین کو پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا حق دیا گیا <ref name=uc/>
* [[1492ء]] - کرسٹوفر کولمبس نے امریکا دریافت کیا <ref name=uc/>