"24 مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=24|یماہ=3}}
== واقعات ==
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1940ء]] - [[قرارداد پاکستان]] [[لاہور]] ميں منظور کی گئی۔
* {{پرچم تصویر چھوٹی|پاکستان}} [[1985ء]] - [[جنرل ضیاء الحق]] نے [[محمد خان جونیجو]] کو [[وزیر اعظم پاکستان]] متعین کیا۔
* [[1992ء]] برطانوی مزاحیہ تنقیدی رسالہ "پنچ" 150 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی .<ref name="bbc">{{حوالہ جال| مصنف = | ربط = http://news.bbc.co.uk/onthisday/hi/dates/stories/march/24/newsid_2531000/2531249.stm| تاریخ اشاعت = | عنوان = ON THIS DAY | ترجمہ عنوان = آج کا دن | ناشر = BBC News| زبان =انگریزی}}</ref>
* 2015 کو جرمنی کا طیارہ اے 320 بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈزلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی سلسلے ’فرنچ ایلپس‘ پرگر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں سوار 148 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔
* [[2008ء]] - سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے ۔ <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1934ء]] - امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔ <ref name=uc/>