"سورہ الکافرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات ٹیگ کا خودکار اندراج
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 23:
شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
* قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ﴿١﴾
آپ (ان کافروں سے) کہہ دیجیئے کہ اے کافرو (میرا اور تمہارا طریقہ متحد نہیں ہو سکتا اور)۔ (۱1)
* لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ﴿٢﴾
 
نہ (تو فی الحال) میں تمہارے معبود کی پرستش کرتا ہوں۔ (۲2)
* وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿٣﴾
اور نہ تم میرے معبود کی پرستش کرتے ہو۔ (۳3)
* وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ﴿٤﴾
اور نہ( آئندہ استقبال میں) میں تمہارے معبودوں کی پرستش کروں گا۔ (۴4)
* وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ﴿٥﴾
اور نہ تم میرے معبود کی پرستش کرو گے۔ (۵5)
* لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ ﴿٦﴾
تم کو تمہارا بدلہ ملے گا اور مجھ کو میرا بدلہ ملے گا۔ (۶6) <h2>شماریات</h2>سورہ الکافرون میں 6 آیات، 26 کلمات اور 94 حروف ہیں۔<ref>امام خازن: تفسیر الخازن، جلد 4 صفحہ 485۔ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ، بیروت، لبنان، 1424ھ۔</ref> 1 رکوع ہے۔
== نام ==
پہلی ہی آیت قل یایھا الکٰفرون کے لفظ الکافرون کو اس سورت کا نام قرار دیا گیا ہے۔
سطر 54:
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
 
{{سورت