"25 ستمبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=25|یماہ=9}}
== واقعات ==
* [[1396ء]] – [[سلطنت عثمانیہ]] اور عیسائی اتحاد درمیان میں [[جنگ نکوپولس]] لڑی گئی۔
* [[1911ء]] – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلا ن کیا۔
* [[1947ء]] – کشمیری رہنما پنڈت پریم ناتھ بزاز نے [[شیخ عبد اللہ]] سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیریوں کے پاکستان کے ساتھ الحاق میں رکاوٹ نہ بنیں۔
* [[1964ء]] – عدالت عطمی پاکستان نے [[جماعت اسلامی]] پر پابندی غیر قانونی قراردیتے ہوئے بحال کردیا۔کر دیا۔
* [[1967ء]] – سابق صدر پاکستان [[ایوب خان]] نے ڈھاکہ میں ٹی وی اسٹیشن کا افتتاح کیا۔
* [[1981ء]] – سینڈرا ڈے ڈی کونر امریکی عدالت عظمی کی پہلی خاتو ن منصف بنیں۔
* [[1990ء]] – [[اقوام متحدہ]] کی سلامتی کونسل نے عراق کے خلاف فضائی امتناع نافذ کرنے کے لیے ووٹ لیا کیوبا مخالفت میں ووٹ دینے والا واحد ملک تھا۔
* [[2003ء]] – ہوکیڈو کے جاپانی جزیرہ میں آ ٹھ اعشاریہ صفر کی شدت کا زلزلہ آیا۔
 
== ولادت ==
* [[1866ء]] – [[تھامس ہنٹ مورگن]]، امریکی حیاتیات دان، ماہر جینیات، اور ماہر جنینیات، [[نوبل انعام برائے فعلیات و طب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1945ء)
* [[1897ء]] – [[ویلیم فالکنر]]، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار، [[نوبل انعام برائے ادب|نوبل انعام]] یافتہ (و۔ 1962ء)
* [[1903ء]] – [[ابو الاعلیٰ مودودی]]، پاکستانی مفسر قرآن و بانی [[جماعت اسلامی]] (و۔1979ءو۔ 1979ء)
* [[1939ء]] – [[فیروز خان]]، بھارتی اداکار وہدایت کار (و۔ 2009ء)
* [[1943ء]] – [[رابرٹ گیٹس]]، امریکی لیفٹنینٹ، سیاست دان، بائیسویں وزیر دفاع امریکا