"28 جولائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
سطر 1:
{{پانچ دن|یدن=28|یماہ=7}}
== واقعات ==
* 2010 پاکستان کی ایک نجی فضائی کمپنی [[ایئر بلو]] کا ایک مسافر بردار طیارہ وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کے شمال میں مارگلہ پہاڑیوں پر گر کر تباہ ہوا۔ جس میں سوار جہاز عملے سمیت تمام مسافر جابحق ہوئے۔ حادثے میں کل ایک سو باون افراد جابحق ہوئے۔ یہ حادثہ پاکستان کی تاریخ کا بدترین فضائی حادثہ قرار دیا جاتا ہے۔
* [[2005ء]] آئرش ری پبلکن آرمی (آئی آر اے) نے تیس سالہ مسلح جدوجہد کے خاتمے کا علان کیا <ref name="uc">{{حوالہ جال| ربط =http://www.urdu.co/Encyclopedia/today-in-history| عنوان = آج کا دن تاریخ میں | ناشر = اردو ڈاٹ کو}}</ref>
* [[1976ء]] چین میں 8.3درجہ کا ہولناک زلزلہ اٹھائیس لاکھ افراد جاں بحق <ref name=uc/>
سطر 9:
 
== ولادت ==
* [[1846ء]] - [[محمد علی مونگیری]]، برصغیر میں نظام تعلیم کی اصلاح کی معروف [[تحریک ندوۃ العلماء]] کے ناظم اول۔
* [[1946ء]] - معروف ادیبہ، شاعرہ اور سماجی کارکن فہمیدہ ریاض میرٹھ میں پیدا ہوئیں <ref name=uc/>
* {{پرچم تصویر چھوٹی|امریکہ}} - [[1916ء]] - [[ڈیوڈ براؤن]]، امریکی فلمساز (وفات: [[2010ء]])