"الف شفق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب
سطر 17:
}}
 
'''ایلف شفق''' (([[ترکی زبان|ترکی]]: Elif Şafak)) (ولادت: [[25 اکتوبر]] [[1971ء]]) ایک تُرک [[مصنف|مصنفہ]]، [[کالم نگار]] اور [[ناول نویس]] ہیں۔<ref name="elbookar.com">http://www.elbookar.com/2016/02/Alif-Shafak.html</ref> ان کی چودہ کتابیں شائع ہوئی ہیں جن میں سے نو ناول ہیں۔ ان کا سب سے مشہور ناول [[عشق کے چالیس قوانین (ناول)|عشق کے چالیس قوانین]] ہے جس نے [[ترکی]] میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب کا رکارڈ قائم کیا۔ الیف شافاق [[ترکی زبان|ترکی]] اور [[انگریزی زبان|انگریزی]] دونوں زبانوں میں لکھتی ہیں۔ ان کی کتابوں کا تیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے۔
 
== ولادت اور تعلیم ==
سطر 23:
 
== ذاتی زندگی ==
انہوں نے [[2005ء]] میں ترکی صحافی ایوب خان (Eyüp Can)سے شادی کی۔ ان سے دو بچے، ایک لڑکا زاہر اور ایک لڑکی زیلدا ہے۔<ref>http://www. name="elbookar.com"/2016/02/Alif-Shafak.html</ref>
 
== تصنیفات ==