"انجینئری" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر
م خودکار درستی+ترتیب (9.7)
سطر 2:
'''انجینئری''' کو انگریزی میں Engineering کہا جاتا ہے اور عربی میں ہندس یا الہندس جبکہ فارسی میں مہندسی کہتے ہیں۔ انجینئری دراصل روزمرہ زندگی میں پیش آنے والے فنی مسائل کو حل کرنے کی غرض سے اور زندگی کو سہل اور آسان بنانے کی خاطر [[سائنس]]ی اور [[طراز (ضدابہام)|تکنیک]]ی (technical) [[معلومات]] کے نفاذ (application) کو کہتے ہیں۔ وہ افراد جو اس کام یا شعبہ علم میں مہارت رکھتے ہیں انہیض [[انجینئر]] کہا جاتا ہے۔ ایک انجینئر [[سائنس]]، [[ٹیکنالوجی]]، [[ریاضی]] اور [[کمپیوٹنگ]] کی معلومات کو استعمال کرتے ہوئے اپنی بصیرت، پرواز تخیل اور اپنی صلاحیت تخمینہ کاری و تعین کے ذریعہ فنی مسائل کا عملی حل تلاش کرتا ہے۔ انجینئری کا نتیجہ عام طور پر ایک [[طرح]] (design) یا [[پیداوار]] (production) ہو سکتا ہے (مثلا بجلی کی پیداوار) اور یا پھر ایسا بھی ہو سکتا ہے کہ کسی مفید [[مادہ (شے)|شے]] (object) یا [[عملیت|عمل]] (process) کی کارگذاری (operate) کی جاسکے (مثلا [[وابور|انجن]] جس کی کارگذاری سے گاڑی چلائی جاسکتی ہے)۔
{{اصطلاح برابر|
انجینئری
ہندسات
انجینئر
[[ہندسہ]]
علم الہندسہ|
engineering
geometries
engineer
[[ہندسہ|geometry]]
geometry

سطر 19:
[[طرحبند بکمپیوٹر|طرحبند بـــکمپیوٹر]] (computer-aided design / CAD) [[سافٹ ویئر]] یا سوفٹ ویئر استعمال کرتے ہوئے ایک انجینئر نسبتا آسانی سے اپنے مطلوبہ تصمیم یا ڈیزائن کے خاکے اور نمونے تیار سکتا ہے

[[زمرہ:ہندسیاتی پیشےانجینئری]]
[[زمرہ:اخلاقیات]]
[[زمرہ:فلسفہ سائنس]]
[[زمرہ:انجینئریہندسیاتی پیشے]]