"انقلاب مارچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
سطر 14:
|side1= [[حکومت پاکستان]] اور [[پیپلز پارٹی]]
|side2 = قیادت از : [[پاکستان عوامی تحریک]] ساتھی:[[تحریک انصاف]]
|leadfigures1 = [[نواز شریف]] <br /> [[شہباز شریف]]
|leadfigures2 = [[طاہر القادری]]، [[چوہدری شجاعت حسین]]، [[پرویز الہی]]، [[عمران خان]] اور [[شیخ رشید احمد]]
| ہجوم
سطر 20:
}}
 
'''انقلاب مارچ''' ایک عوامی [[احتجاج]] ریلی ہے جو [[آزادی مارچ]] کا ساتھی بھی ہے، اس احتجاج کی اصل جڑ [[سانحہ ماڈل ٹاؤن]] ہے جس میں طاہرالقادری کے کارکنان پہ پنجاب پولیس سے تشدد کروایا گیا جس کے نتیجے میں ۸۰80 سے زیادہ زخمی اور ۱۴14 لوگ جاں بحق ہوگئے جن میں ۱۲12 مرد اور ۲2 خواتین شامل تھی۔ جب [[عمران خان]] نے [[آزادی مارچ]] کا اعلان کیا تب طاہرالقادری نے بھی مارچ کا فیصلہ کیا جس کے مقاصد نواز حکومت کو گرانا اور نواز و شہباز کے خلاف مقدمہ ایف آئی آر درج کرنا۔انقلاب اور آزادی مارچ پاکستان کے تاریخ میں سب سے بڑا مارچ سمجھا جاتا ہے جو چھ ہفتوں سے بھی زیادہ وقت ہوا مگر تاحال لوگ وہاں پہ قائم رہے۔
 
== وجوہات ==
سطر 28:
== مطالبات ==
* وزیراعظم نواز اور شہباز شریف مستعفی ہو۔
* نواز اور شہباز سمیت ۲۱21 وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج ہو۔
* قومی اسمبلی سمیت چاروں صوبائی اسمبلیاں اور قانون ساز اسمبلیاں تحلیل ہو۔
== نتائج ==
سطر 36:
{{منہاج القرآن}}
 
[[زمرہ:2014ء کے احتجاجات]]
[[زمرہ:2014ء میں پاکستان]]
[[زمرہ:پاکستان تحریک انصاف]]
[[زمرہ:احتجاجی مارچ]]
[[زمرہ:پاکستان تحریک انصاف]]
[[زمرہ:پاکستان عوامی تحریک]]
[[زمرہ:پاکستان میں احتجاجات]]
[[زمرہ:2014ء کے احتجاجات]]
[[زمرہ:منہاج القرآن]]
[[زمرہ:پاکستانی سیاست]]
[[زمرہ:پاکستانمنہاج عوامی تحریکالقرآن]]