"ایمان بالرسالت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا
م خودکار درستی+صفائی (9.7)
سطر 6:
 
== نبی اور رسول ==
عام طور پر نبی اور رسول یہ دونوں لفظ ایک ہی معنی میں بولے اور سمجھے جاتے ہیں، البتہ نبی اس ہستی کو کہتے ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے اپنی مخلوق کی ہدایت کے لیے [[وحی]] دے کر بھیجا ہو اور [[رسول]] اس ہستی کو کہتے ہیں جسے اللہ تعالیٰ نے نئی [[شریعت]] دے کر مخلوق میں مبعوث کیا ہو تاکہ وہ لوگوں کو اس کی طرف بلائے۔<ref>قسطلانی، المواھب اللدنيۃ، 2 : 47<br />زرقانی، شرح المواھب اللدنيۃ، 4 : 286</ref>
 
== سابقہ انبیاء کی رسالت اور رسالت محمدی میں فرق ==
سطر 24:
حضرت [[عرباض بن ساریہ]] رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
 
{{اقتباس|إِنِّی عِنْدَ اﷲِ فِيْ أُمِّ الْکِتَابِ لَخَاتَمِ النَّبِيِّيْنَ، وَإِنَّ آدَمَ لَمُنْجَدِلٌ فيْ طِيْنَتِه. <ref>احمد بن حنبل، المسند، 4 : 128<br />حاکم المستدرک، 2 : 656، رقم : 4175</ref>
 
’’میں اللہ تعالٰیٰ کے ہاں (اس وقت بھی) ام الکتاب میں خاتم النبیین تھا جب آدم ابھی خمیر سے پہلے مٹی میں تھے۔‘‘}}
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
<references/>
 
[[زمرہ:عقائد]]