"فرسان الہیکل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م صفائی بذریعہ خوب, replaced: عیسائی ← مسیحی (4)
سطر 16:
 
اس سرزمین، جس کے اثر میں فرسانی آگئے، کی [[صوفیانہ تعلیمات]] نے ان کے عقائد اور رہن سہن کو کئی شکل دی۔ اس بات سے قطع نظر کہ انھوں نے ظاہری طور پر
شکل و صورت [[عیسائیمسیحی جنگجو پادری|عیسائیمسیحی جنگجو پادریوں]] جیسی رکھی۔ لیکن اپنے درمیان انھوں نے خفیہ طور پر [[قبالہ]] کے [[فلسفہ]] اور رہن سہن کو اپنا لیا۔
اپنی کتاب [[''مورل اینڈ دوگما'']] میں [[گریند ماسٹر البرٹ پائک]]، جو [[فریمیسنری]] میں ایک مشہور نام ہے، فرسانیوں کے صحیح مقاصد بیان کرتے ہیں:
 
”'''فرسانیوں کا ظاہری مقصد ان [[عیسائیمسیحی|عیسائیوںمسیحیوں]] کی حفاظت کرنا تھا، جو [[مقدس مقامات]] کی زیارت کے لیے آتے تھے، خفیہ مقصد [[ہیکل سلیمانی]] کی دوبارہ تعمیر تھا'''<ref>البرٹ پائک، مورل اینڈ دوگما، دی روبرٹ پبلیشر کمپنی، واچھنگٹن، ۱۸۷۱، ص-۸۴</ref>
 
== حوالہ ==